میٹا نے ’ہم جنس پرستوں‘ سے متعلق اہم پابندی ہٹادی

پاکستان خبریں خبریں

میٹا نے ’ہم جنس پرستوں‘ سے متعلق اہم پابندی ہٹادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مارک زکر برگ نے فیس بک سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر اظہار رائے کی آزادی کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے

ٹیکنالوجی کی کمپنی ’’میٹا‘‘ نے فیس بک سمیت اپنے دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہم جنس پرستوں سے متعلق اہم پابندی کو ہٹانے کو اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک سمیت میٹا کے دیگر پلیٹ فارمز پر اظہار رائے کی آزادی کو توسیع دی جارہی ہے۔ مارک زکر برگ کے اعلان کے مطابق کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہم جنس پرستوں کو ’دماغی مریض‘ یا خواتین کو ’پراپرٹی‘ کہنے پر سے پابندی ہٹادی۔ میٹا کے سی ای او کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ہمارے پلیٹ فارمز کے ذریعے لوگ اپنے تبصروں اور تجربات کا آزادانہ تبادلہ کرسکیں۔مارک زکر برگ نے آزادی اظہار پر پابندی ہٹانے کے علاوہ اپنے پلیٹ فارمز سے تھرڈ پارٹی کے ذریعے فیکٹ چیک کا سلسلہ بھی ختم کردیا ہے۔ اب صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تھرڈ پارٹی فیکٹ چیکنگ کے بجائے ’کمیونٹی نوٹس‘ نظر آئیں گے۔

مارک زکر برگ کے ہم جنس پرستوں کے خلاف تبصروں پر پابندی ہٹانے کے معاملے پر ایل جی بی ٹی کمیونٹی کی طرف سے شدید تنقید بھی کی جارہی ہے۔کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیلاداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیپولیس پر فائرنگ کا الزام: پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش پر فرد جرم عائدوینزویلا کے نکولس مادورو تیسری مدت کیلیے صدر بن گئے، امریکا نے گرفتاری پربڑا انعام رکھ دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوسکی؟ والد نے وجہ بتا دیسلمان خان کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوسکی؟ والد نے وجہ بتا دیسلمان خان کے والد سلیم خان نے بیٹے کی شادی سے متعلق اہم بات بتا دی
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عمران خان کو ملٹری کورٹس میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے: پی ٹی آئیفوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عمران خان کو ملٹری کورٹس میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے: پی ٹی آئیفوجی عدالتوں سے سزاؤں کے باوجود ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ابھی تک حکومت نے مذاکرات سے متعلق کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل
مزید پڑھ »

رمیز کے شاہین کی انجری سے متعلق نامناسب ریماکس؛ مداح کمنٹیٹر کو چراغ پَارمیز کے شاہین کی انجری سے متعلق نامناسب ریماکس؛ مداح کمنٹیٹر کو چراغ پَادورانِ کمنٹری رمیز راجا نے انکی انجری سے متعلق لب کشائی کی تھی
مزید پڑھ »

کیا ارجن کپور آن لائن فراڈ میں ملوث ہیں؟ اداکار کی وضاحت سامنے آگئیکیا ارجن کپور آن لائن فراڈ میں ملوث ہیں؟ اداکار کی وضاحت سامنے آگئیارجن کپور نے سوشل میڈیا پر آن لائن فراڈ سے متعلق بیان شیئر کردیا
مزید پڑھ »

2025 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟2025 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟محکمہ موسمیات نے سورج اور چاند گرہن کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکارسوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکاردونوں کے رشتے سے متعلق پیشگوئی نے ان کے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:37:04