2025 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟

پاکستان خبریں خبریں

2025 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

محکمہ موسمیات نے سورج اور چاند گرہن کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سال 2025 میں دو سورج اوردو چاند گرہن ہوں گے۔ رواں سال پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا جبکہ پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق پہلا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح8:57 منٹ پر شروع ہوگا۔ پاکستان میں دن ہونے کی وجہ سے چاندگرہن دکھائی نہیں دے۔ رواں سال کا دوسراجزوی چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب کو ہوگا۔چاند گرہن رات 8:28 منٹ پرشروع اور 1 بج کر 55 منٹ پراختتام پذیرہوگا۔ یہ چاند گرہن پاکستان سمیت،یورپ،ایشیاء،افریقا میں دکھا جا سکے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سال 2025 میں پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا۔یہ سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ سال 2025 میں دوسرا سورج گرہن 21 سے 22 ستمبرکے درمیان ہوگا۔پاکستان میں رات ہونے کی وجہ سے سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجکر 30 منٹ پرشروع اور اختتام رات 2بجکر54منٹ پر ہوگا۔Dec 31, 2024 06:24 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے سال 2025 میں دو سورج اور دو چاند گرہن کی پیش گوئی کیمحکمہ موسمیات نے سال 2025 میں دو سورج اور دو چاند گرہن کی پیش گوئی کیمحکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ سال 2025 میں دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے۔ رواں سال پہلا چاندگرہن 14 مارچ کو اور پہلا سورجگرہن 29 مارچ کو ہوگا۔ دوسرا چاندگرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب کو ہوگا جسے پاکستان سمیت یورپ، ایشیا اور افریقا میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سال 2025 میں دوسرا سورجگرہن 21 سے 22 ستمبر کے درمیان ہوگا۔
مزید پڑھ »

کیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیکیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیپاکستان دورے اور آئی پی ایل 2025 کی ونڈو میں تصادم کی وجہ سے کیوی کرکٹرز آئی پی ایل اور سیریز کے درمیان انتخاب کا سامنا کریں گے۔
مزید پڑھ »

2025 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی2025 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی5 فروری 2025کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی، 23 مارچ 2025 کو یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی، یکم مئی2025 کو یوم مزدور کی عام تعطیل ہوگی، یوم تکبیرکے موقع پر 28 مئی 2025 کو عام تعطیل ہوگی۔ اس کے علاوہ 30، 31 مارچ اور یکم اپریل2025 کو عیدالفطر کی 3 چھٹیاں ہوں گی۔7 سے 9 جون 2025 کو عیدالاضحیٰ کی 3 چھٹیاں ہوں گی۔ 5 اور 6 جولائی2025کو نویں اور دسویں محرم کی چھٹیاں ہوں گی۔ 14 اگست 2025 کو یوم آزادی کی عام تعطیل ہوگی۔ 5 یا 6 ستمبر 2025 کو عید میلادالنبیﷺ کی عام تعطیل ہوگی۔ 9نومبر2025کو یوم اقبال کی چھٹی ہوگی۔ 25 دسمبر 2025 کویوم قائداعظم کی عام تعطیل ہوگی۔
مزید پڑھ »

Samsung اکتوبر 2025 میں XR نظر ہونے والے روئے کا پروٹوٹائپ جنوری میں نشان دئیں گیSamsung اکتوبر 2025 میں XR نظر ہونے والے روئے کا پروٹوٹائپ جنوری میں نشان دئیں گیSamsung نے کہا ہے کہ ان کے رقمی روئے XR نظر ہونے والے مختصر روئے کا پروٹوٹائپ جنوری 2025 میں نشان دئیں گی۔ پروٹوٹائپ کو جانری میں نشان دئیا جائے گا لیکن نهائی شکل کا ملکار کے پانچ۔ اسے جولائی سے سبیمبر 2025 تک نکالا جائے گا۔ XR نظر ہونے والے مختصر روئے ایک 50 گرام کی زنگ ہوں گے اور ایک عام نظارے کے نظارے کے خلاف دکھائی دیں گے۔ اس میں ذکی ویلی کیوں کے مسائل شامل ہوں گے جیسا کہ AI ادغام، روبہ تعارف، موسیقی کنٹرولز، اور پیام کیوالیشن۔
مزید پڑھ »

بشار الاسد حکومت کا خاتمہ اور یورپ کی تباہی؛ بابا وانگا کی پیشن گوئی کیا تھیبشار الاسد حکومت کا خاتمہ اور یورپ کی تباہی؛ بابا وانگا کی پیشن گوئی کیا تھی2025 میں شام تباہ اور یورپ میں تباہ کن جنگ ہوگی
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی ’اوتار‘ کے طرز پر فلم بنانے کی تیاریبالی ووڈ کی ’اوتار‘ کے طرز پر فلم بنانے کی تیاریسنی دیول اور رنبیر کپور بھی فلم کی کاسٹ کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:52:06