میچ کے دوران جھگڑا، نوجوان کرکٹر قتل

پاکستان خبریں خبریں

میچ کے دوران جھگڑا، نوجوان کرکٹر قتل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ کے تھانہ اگوکی کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں نوجوان کو قتل کر دیا

ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری لیکن دیکھ کر ان کی اہلیہ کی کیا حالت ہوئی؟ تصویر سامنے آگئی

تفصیلات کے مطابق تھانہ اگوکی کے علاقہ ماڈل ٹاون میں نو جوان کو دوران کرکٹ میچ تلخ کلامی پر سر میں بلے مار کر قتل کیا گیا۔ مقتول کی شناخت لقمان کے نام سے ہوئی ہے۔ قتل ہونے والے نوجوان کی عمر 27 سال بتائی جا رہی ہے۔ دنیا نیوز پولیس کا کہنا ہے کہ دوران میچ ہار جیت پر تلخ کلامی ہوئی تو مخالف ٹیم نے سر پر بلے مارے۔ مقتول کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ میچ کے دوران لڑائی، سر پر بلا لگنے سے نوجوان قتلکرکٹ میچ کے دوران لڑائی، سر پر بلا لگنے سے نوجوان قتل
مزید پڑھ »

سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوری Pakistan PIA Sialkot Flight Jewellery Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

آزادی مارچ کے دوران نوجوان کی ہلاکت، مولانا فضل الرحمان مشکل میں پھنس گئےآزادی مارچ کے دوران نوجوان کی ہلاکت، مولانا فضل الرحمان مشکل میں پھنس گئےکراچی  (ویب ڈیسک)آزادی مارچ کے دوران کنٹینر سے ٹکرا کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:24