میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ سے دیشا پاٹانی کی پہلی جھلک جاری

پاکستان خبریں خبریں

میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ سے دیشا پاٹانی کی پہلی جھلک جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

دنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی

کراچی: پولیس موبائل پان کے کیبن سے لوٹ مار میں ملوث، ڈی ایس پی بیٹے سمیت زیر حراستپنجاب حکومت کا 100 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر دینے کا فیصلہفلائی جناح کا براہ راست بحرین کیلیے فلائٹ آپریشن شروع، پہلی پرواز روانہحکومت کا انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کوجرمانے اور قید کی سزا دینے کا فیصلہحزب اللہ کا راکٹوں، ڈرونز سے 9 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰپنجاب اسمبلی میں بجٹ سیشن میں گھمسان کا رن پڑ گیا، لیگی اور اپوزیشن اراکین میں جھگڑاالیکشن ٹریبونلز کی تشکیل...

میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اسے 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کا بجٹ 600 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گیا ہے جو کسی بھی انڈین فلم کا نیا ریکارڈ ہے۔۔ میگا فلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ٹی20 ورلڈکپ؛ 4 بڑی ٹیمیں جو میگا ایونٹ کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہوسکتی ہیں؟پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہنان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی اور موبائل چارج پر 75 فیصد ٹیکس کی تجویزخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریپرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریفلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا ٹریلر کب جاری ہوگا؟فلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم عمروعیار عیدالاضحیٰ پر ریلیز کیلئے تیارمعروف اداکار عثمان مختار اور ثنا نواز کی نئی فلم 'عمرو عیار اے نیو بیگننگ' کی کاسٹ نے میڈیا ٹاک کی ہے۔ جس میں فلم ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، علی کاظمی، فرحان طاہر، سیمی، دانیال راحیل ، ثنا نواز نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں اور اس کو...
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم عمروعیار عیدالاضحیٰ پر ریلیز کیلئے تیارمعروف اداکار عثمان مختار اور ثنا نواز کی نئی فلم 'عمرو عیار اے نیو بیگننگ' کی کاسٹ نے میڈیا ٹاک کی ہے۔ جس میں فلم ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، علی کاظمی، فرحان طاہر، سیمی، دانیال راحیل ، ثنا نواز نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں اور اس کو...
مزید پڑھ »

سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ سے امیتابھ بچن کا دھماکہ خیز پوسٹر جاریسائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ سے امیتابھ بچن کا دھماکہ خیز پوسٹر جاریمیگا کاسٹ پر مشتمل فلم 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ اس کا ٹریلر دس جون کو جاری ہوگا
مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئیپرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئیدنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:37