میں گورنر راج کے حق میں نہیں ہوں، ہم نے ان کو مضبوط حکومت دی مگر انہوں نے کیا کیا؟ گورنر کے پی
/ فائل فوٹو
گورنرہاؤس پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں امن و امان قائم کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن پولیس احتجاج پر تھی، 600 ارب پولیس کے لیے صوبائی حکومت کو ملے وہ کہاں گئے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گورنر کی عدم دستیابی، خیبر پختونخوا کابینہ میں تقرریاں رک گئیںگورنر کے پاس سمری گئی ہے لیکن گورنر موجود نہیں ہیں، گورنر اپنی آئینی ذمہ داری چھوڑ کر سیاست کرنے میں لگے ہیں: صوبائی وزیر قانون
مزید پڑھ »
لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا: وزیر خوراک کے پی ظاہرطوروظاہر شاہ طورو نے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں انتشار اور افرا تفری پھیلانے کا الزام عائد کیا
مزید پڑھ »
گورنر کے پی نے فضل الرحمان کو پی ٹی آئی کا مسیحا قرار دیدیاپی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ فضل الرحمان انہیں تمام مسائل سے نکال لیں گے، پی ٹی آئی کا مسیحا اس وقت مولانا فضل الرحمان ہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »
شوہر کے ساتھ کوئی تصویر سوشل میڈیا پر لگاؤ تو لوگ حسد کرتے ہیں: ندا یاسراگر آج لوگوں کے یہ پتا چل جائے کہ کسی شوہر اور بیوی کے درمیان میں کوئی مسئلہ ہے تو ان کے دلوں میں لڈو پھوٹ جاتے ہیں: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیاوزیراعلیٰ کے پاس اکثریت نہیں ہے، میں سرکاری طور پر بھی وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینےکا بھی کہہ سکتا ہوں: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »
آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتى کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرارآئی پی پیز کے مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب نہیں کیا گیا، پاور ڈویژن
مزید پڑھ »