کورونا وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ سائنسدانوں نے بتادیا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews
آپ کے ارگرد متعدد افراد ایسے ہوسکتے ہیں جن میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 موجود ہو مگر وہ اس سے لاعلم ہو۔نے کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس وائرس کے شکار فرد میں ایک سے 14 دن تک کوئی علامات سامنے نہ آنے کا امکان ہوتا ہے اور اس دوران یہ کسی دوسرے فرد میں منتقل ہوسکتا ہے۔
اس کے بعد سائنسدانوں نے بھی اس کو ثابت کردیا بلکہ امریکا کے محکمہ صحت سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ نے تو ایک ان کے بقول اس سے سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ امریکا بھر میں یہ وائرس بہت زیادہ تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے کیونکہ علامات سے پاک مریض اس میں اہم ترین کردار ادا کررہے ہیں۔ڈاکٹر ولیم اسکیفنر
انہوں نے کہا 'جب آپ اس طرح کے وائرس کا سامنا کررہے ہوں تو اس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ہر قسم کا اقدام کرنا پڑتا ہے کیونکہ ایسے افراد بہت زیادہ ہیں جو اس وائرس کو پھیلا تو رہے ہیں، مگر وہ خود اس سے لاعلم ہیں کہ وہ بیماری میں مبتلا ہیں'۔امریکا میں پہلے فیس ماسک کے استعمال کو غیرضروری قرار دیا گیا تھا مگر اپریل کے شروع میں سی ڈی سی نے اس کے استعمال پر زور دینا شروع کیا اور لوگوں کو کہا جارہا ہے کہ عوامی مقامات پر جاتے ہوئے وہ اپنے چہرے کو ماسک یا کپڑے سے ضرور کور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکی دوا ساز کمپنی کی ممکنہ ویکسین کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا، سعودی عرب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز، بلوچستان میں عید کے دوران 799 نئے کیسز - BBC Urduدنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 56 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے آج سے مکہ کے علاوہ ملک بھر میں عید کے سلسلے میں نافذ کیے جانے والے پانچ روزہ لاک ڈاؤن میں نرمی لانا شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
khalid masood khan : خالد مسعود خان:-پرانے پوپلزئی سے نئے پوپلزئی تکدین اور مذہب سے بیزار طبقے کا یہ عالم تھا کہ عمومی حالات میں فواد چودھری کے لتے لینے والے بھی صرف اور صرف مفتی منیب کو نیچا دکھانے کی خاطر فواد چودھری پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »