نادیہ حسین کا ناقدین کو کرارا جواب، مداح معافی مانگنے پر مجبور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NadiaHussain
کراچی: نامور پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے ناقدین کو کرارا جواب دے کر معافی مانگنے پر مجبور کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر میک آرٹسٹ، اینکر اور ماڈل نے اپنی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے کیے جانے والے کمنٹس کا اسکرین شارٹ شیئر کی اور انہیں معافی مانگنے پر مجبور کردیا۔کرتے ہوئے لکھا کہ ’لوگ یہ ذہن نشین کر بیٹھے کہ مشہور شخصیات کو آپ کے کمنٹس سے دلچسپی نہیں اور نہ وہ انہیں پڑھتے ہیں جبکہ یہ تاثر بالکل غلط ہے‘۔
نادیہ نے اسکرین شارٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تم لوگ یہ سوچتے ہو کہ ہم کمنٹس نہیں پڑھیں گے تو جو دل میں آئے وہ لکھ دیتے اور پھر معافی مانگتے ہو۔ انہوں نے مداحوں کو مطلع کیا کہ وہ اپنی پوسٹ پر آنے والے تمام کمنٹس پڑھتی ہیں لہذا اگلی بار اس انداز سے کمنٹس نہ کریں۔ اداکارہ نے مداحوں کو تین آپشنز رکھتے ہوئے مشورہ دیا کہ ’خاموش رہو، جب بولو اچھا بولو ورنہ مت بولو، مجھے انفالو کردو‘۔
پاکستانی ماڈل نے مداحوں زندگی گزارنے کا سادہ کلیہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ خوش رہو اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دو‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موجودہ حالات میں پرویز مشرف کا کٹا کھولنے کا کیا فائدہ ہو گا؟چوہدری شجاعت حسین نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ق کےسربراہ اورسابق وزیراعظم چوہدری
مزید پڑھ »
رانا تنویر حسین چیئرمین پی اے سی منتخبمسلم ليگ ن کے رہنما رانا تنویر حسین کو متفقہ طور پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب کر ليا گيا۔ shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، حسین نوازوالد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، حسین نواز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسیناسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے ، سپہ سالار کی تقریری کے قانونی پہلو سپریم کورٹ میں زیر بحث ہیں۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کے رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخباسلام آباد: پاکستان مسلم (ن) کے رانا تنویر حسین شہباز شریف کے بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین متفقہ طور پر
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین پی اے سی کے متفقہ چیئرمین منتخب - ایکسپریس اردورانا تنویر کا نام سردار نصر اللہ دریشک نے تجویز کیا جبکہ مشاہد حسین نے توثیق کی
مزید پڑھ »