ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

’’میں معافی مانگتا ہوں کہ وہ خدا کے لیے مجھے معاف کردیں‘‘؛ ناصر ادیب

پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازعہ بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہونے کے بعد ناصر ادیب نے اداکارہ سے معافی مانگ لی ہے۔

ناصر ادیب نے مزید کہا کہ میں نے ایک دوست سے مدد طلب کر کے گوگل پر ریما کو تلاش کرنے کا کہا ہے، حالانکہ مجھے معلوم تھا کہ ریما کا تعلق پٹھان فیملی سے ہے اوراس نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھولی تھی۔ اس کا اصل نام ثمینہ ہے، یہ چار بہن بھائی تھے، اور اس کے ہاں غربت کا یہ عالم تھا کہ اسکول کی فیس دینے کے پیسے نہیں ہوتے تھے اسی لیے اسے اسکول سے نکال دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص ایریا سےتعلق کے بیان پر عمران عباس کا سخت ردعملناصر ادیب کا ریما کے مخصوص ایریا سےتعلق کے بیان پر عمران عباس کا سخت ردعملناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما خان کو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بیان کی تھی، جس پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر نے نواز شریف سے سرعام معافی مانگ لیپی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر نے نواز شریف سے سرعام معافی مانگ لیجاوید بدر نے اپنے کھلے خط میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف سے ماضی کے الزامات اور تنقید پر معذرت کی ہے
مزید پڑھ »

عزیر بلوچ کی 12 سالہ بھتیجی پہلی بار منظر عام پر آگئیعزیر بلوچ کی 12 سالہ بھتیجی پہلی بار منظر عام پر آگئیوالد زبیر بلوچ کی گھر واپسی کے لئے ہاتھ جوڑ کر دہائیاں
مزید پڑھ »

ریما خان سے متعلق تبصرے کرنے پر مشی خان ناصر ادیب پر برس پڑیںریما خان سے متعلق تبصرے کرنے پر مشی خان ناصر ادیب پر برس پڑیں’بعض لوگ سوچ سے عاری ہو چکے ہیں‘ مشی خان
مزید پڑھ »

زلزلہ متاثرین کیس؛ حکومت رقم دے دیتی تو لوگ اب تک خود گھر بنا چکے ہوتے، جسٹس جمال مندوخیلزلزلہ متاثرین کیس؛ حکومت رقم دے دیتی تو لوگ اب تک خود گھر بنا چکے ہوتے، جسٹس جمال مندوخیلآئینی بینچ نے اکتوبر 2005 زلزلہ متاثرین کیس میں حکومتوں سے پراگرس رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لیجنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لیصدر یون سوک ییول کیخلاف مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ آج ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:25:01