ناصرشاہ نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا SamaaTV
Posted: May 25, 2020 | Last Updated: 42 mins ago
وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہئے وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم تو شروع سے کہہ رہے تھے کہ سخت لاک ڈاؤن اور ایس او پیز ہونے چاہئیں، وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور پھیل چکا ہے، ظفر مرزا ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن میں سختی ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائیمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائی OccupiedKashmir Muslims EidUlFitr Pakistan IndianArmy Brutality KashmirIssue KashmirCelebratesEidWithPakistan KashmirStillUnderSiege KashmirBleeds
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
مزید پڑھ »
عثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیںعثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیں UsmanBuzdar EidUlFitr Prayer pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں عید سادگی سے منائیپی پی چیئرمین نے عید کے موقع پر شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر بھی حاضری دی اور پھول چڑھائے۔
مزید پڑھ »
شہر قائد میں ایک اور قاتل گڑھے نے دو معصوم جانیں نگل لیں | Abb Takk News
مزید پڑھ »