نامور گلوکارہ کو قتل کی دھمکیاں موصول

پاکستان خبریں خبریں

نامور گلوکارہ کو قتل کی دھمکیاں موصول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی: نامور پنجابی گلوکارہ جیسمین سینڈلس کو بھارت پہنچتے ہی گینگسٹر لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جیسمین سینڈلس امریکا میں رہتی ہیں اور آج جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں پرفارم کرنے کیلیے بھارت پہنچیں۔

جیسی ہی گلوکارہ نے دہلی ایئرپورٹ کے باہر قدم رکھا انہیں نامعلوم انٹرنیشنل نمبروں سے دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونا شروع ہو گئیں۔جیسمین سینڈلس نے اس بارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گلوکارہ کو دھمکی آمیز فون کالز کے ذریعے دھمکایا گیا کہ انہیں اسٹیڈیم میں ایک حملے میں قتل کر دیا جائے گا۔

جیسمین سینڈلس نئی دہلی کے ایک فائیو اسٹار میں ٹھہری ہیں جس کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ جیسمین سینڈلس نامور گلوکارہ ہیں جن کے کیریئر میں سُپرہٹ گانے ہیں۔ انہوں نے سُپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کک‘ کیلیے ’یار نہ ملے‘ گانا بنایا۔لارنس بشنوئی اس وقت احمد آباد کی جیل میں منشیات اسمگلنگ کے کیس میں سزا کاٹ رہا ہے جبکہ ملزم پر آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے کا بھی الزام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم، نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی موصولاحمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم، نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی موصولممبئی پولیس نے ای میل کی تحقیات شروع کردیں
مزید پڑھ »

بچوں کو اغوا کر کے قتل کرنے والی ماں بیٹیوں کی ہولناک داستانبچوں کو اغوا کر کے قتل کرنے والی ماں بیٹیوں کی ہولناک داستانبھارت کی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی ماں بیٹیوں نے ظلم کی وہ داستان رقم کی ہے جو اکثر لوگوں کے دل دہلا دیتی ہے۔

سعودیہ: معذور نوجوان دوسروں کیلئے مثال بن گیاسعودیہ: معذور نوجوان دوسروں کیلئے مثال بن گیابلند حوصلہ نوجوان کو اس کی معذوری یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرنے اور اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے سے روک نہیں سکی۔
مزید پڑھ »

’’شمالی کوریا کی جانب سے روس کو اسلحے کی ترسیل کا آغاز‘‘’’شمالی کوریا کی جانب سے روس کو اسلحے کی ترسیل کا آغاز‘‘کیف : شمالی کوریا نے روس کو اسلحے کی منتقلی شروع کردی ہے، جس سے ولادیمیر پوتن کی افواج کو مزید تقویت ملی ہے۔

Render Time: 2025-03-14 08:52:54