قیمتی پراپرٹی، گاڑیوں، بینک بیلنس اور کریڈٹ کارڈز کے استعمال کی بنیاد پربھی ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے
بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بڑے نان فائلرزاور مبینہ ٹیکس چوری میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایف بی آرنے ٹیکس بچانے کے لیے قابل ٹیکس آمدن کم ظاہر کرنے والے لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کے لیے ہوم ورک جاری ہے اور بڑے نان فائلرز اور قابل ٹیکس آمدن کم ظاہر کرنے والے لاکھوں لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے۔نان فائلرز...
والوں کا ڈیٹا فیلڈ فارمیشنز کے ساتھ شیئر کیا جائے گا اور چیئرمین ایف بی آر کی منظوری سے ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے ۔علاوہ ازیں بیرون ملک سفر، صحت اور تعلیم کی مہنگی سہولیات کے استعمال کا ڈیٹا بھی اکھٹا کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا مزید کہناہے کہ ٹیکس چوروں کے ساتھ ساتھ ان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی۔Nov 18, 2024 02:26 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیاشاہانہ زندگی گزارنے والے افراد کو ٹیکس وصولی کے لیے ہدف بنایا جائے گا، ایف بی آر
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزارت خزانہجولائی تا ستمبر ایف بی آر محصولات میں 25.5 فیصد اور نان ٹیکس آمدنی میں20.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، آؤٹ لک رپورٹ
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے نادرا سے 2لاکھ سے زائد امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیایہ وہ لوگ ہیں جو شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں اور قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں، ایف بی آر
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی چینی کی قیمت میں اضافے، ٹیکس چوری پر شوگر ملز و ڈیلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایتایف بی آر، آئی بی اور ایف آئی اے شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس کی چوری کے سدباب کو یقینی بنائیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کاپہلا دور ختم ، آج شام دوبارہ مذاکرات ہوں گےآئی ایم ایف وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر قیادت وفد سے پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ لی
مزید پڑھ »