ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب، وزیراعظم قائم مقام صدر بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب، وزیراعظم قائم مقام صدر بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مواخذے کی دوسری تحریک پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ آج ہوگی

جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے صدر یون سک یول کے خلاف اپوزیشن کی مواخذے کی تحریک پر ہونے والی دوسری ووٹنگ کامیاب ہوگئی، جس کے بعد وزیراعظم ہین ڈک سو قائم مقام صدر بن گئے ہیں، جنہیں یون سک یول نے وزیراعظم مقرر کیا تھا۔

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت یون سک یول کی برطرفی کے حوالے سے اگلے 6 ماہ میں فیصلہ کرے گی اور اگر عدالت نے انہیں برطرف کردیا تو ملک میں عام انتخابات ہوں گے۔وزیراعظم اور قائم مقام صدر ہین ڈک سو نے یون سک یول کے مواخذے کے بعد ملک میں سیاسی استحکام یقینی بنانے کے لیے بھرپور کوششوں کاعزم دہرایا اور کہا کہ میں حکومت کو مضبوط کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش کروں گا۔

صدر کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک پر آج جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی، مواخذے کے حق میں 204 جبکہ 85 نے مخالفت میں ووٹ ڈالا۔صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہونے کے لیے 200 ووٹوں کی ضرورت ت، اپوزیشن پارٹیوں کو مواخذے کی تحریک کامیاب بنانے کے لیے 8حکومتی ارکان کی حمایت حاصل کرنا ضروری تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کو مواخذے کی ایک اور تحریک کا سامناناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کو مواخذے کی ایک اور تحریک کا سامنامواخذے کی دوسری تحریک پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ آج ہوگی
مزید پڑھ »

ملک سے غداری کا الزام، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئیملک سے غداری کا الزام، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئیسیاسی اور دباؤ کے باعث جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کے روز علی الصبح ملک میں نافذ مارشل لاء اٹھا لیا تھا
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لیجنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لیصدر یون سوک ییول کیخلاف مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ آج ہوگی
مزید پڑھ »

جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیابجنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیابصدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک میں 300 اراکین نے حصہ لیا، حکومتی اراکین نے بھی صدر کے خلاف ووٹ دیا
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاججنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاجعوام نے جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری اور مارشل لا کا نفاذ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے صدر نے صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیاجنوبی کوریا کے صدر نے صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیاجنوبی کوریا کے صدر نے منگل کی رات میں صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیا۔ اس قانون کا اعلان یون سوک یول نے کر کے اپنی سیاسی مشکلات کا جواب دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:24:52