نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ Islamabad fawadchaudhry Demands GOVUK Govt Deportes AltafHussain NawazSharif MoIB_Official pmln_org pid_gov Pakistan
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ برطانوی حکومت نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرے یہ ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان ملزمان کی برطانیہ میں رہائش انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔دو روز قبل نجی نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا تھا کہ نوازشریف اور آصف زرداری کی پاکستان میں سیاست ختم ہو چکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مائنس ون وہاں ہوتا ہے جہاں لیڈر پارٹی سے چھوٹا ہو، جہاں...
ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے لندن میں بے نامی پراپرٹیز بنائیں مگر انہوں نے کہا یہ اپارٹمنٹ ہمارے نہیں ہیں، جب یہ کیس پاکستان میں شروع ہوا تو پتہ چلا کہ 16 آف شور کمپنیاں بنائی گئیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے دو اپیلیں ہیں۔ دونوں پارٹیاں کہہ رہی ہیں کہ کیس کا ری ٹرائل ہونا چاہیے۔ نواز شریف کو جیل میں رکھنے کا ہمیں شوق نہیں ہے بس ملک کا پیسہ واپس آنا چاہیے، نوازشریف نے ایک روپیہ واپس نہیں کیا اور سب لوگ لندن چلے...
ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کے خلاف اسکینڈل پاکستان میں نہیں لندن میں بنا اور اب ان کا یہاں کوئی سیاستی مستقبل نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ
مزید پڑھ »
عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان
مزید پڑھ »
عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان Lahore CMShehbaz Reaches LHC Signs Surety Bonds president_pmln pmln_org NAB
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیاشہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شہباز شریف شاہ محمود کی صحتیابی کے لیے دعاگو
مزید پڑھ »