شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو 3 ہفتے تک اینٹی باڈیز ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک ڈاکٹرز نے انہیں سخت احتیاط جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شہباز شریف کا انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے اُن کی رہائش گاہ پر کورونا ٹیسٹ کا سیمپل لیا تھا جس کی رپورٹ آج آئی ہے۔ شہباز شریف عالمی وبا کورونا وائرس کا شکارہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ کر لیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان
مزید پڑھ »
عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان Lahore CMShehbaz Reaches LHC Signs Surety Bonds president_pmln pmln_org NAB
مزید پڑھ »
شہباز شریف فرنٹ فٹ پر کورونا کے خلاف جنگ لڑیں: فیاض الحسن چوہانفیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اب شہباز شریف فرنٹ فٹ پر کورونا کے خلاف جنگ لڑیں۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف نے کورونا کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوشہباز شریف کو ڈاکٹروں نے اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک سخت احتیاط کی ہدایت کی ہے، ترجمان (ن) لیگ
مزید پڑھ »
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
مزید پڑھ »