نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif
اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز شریف کی 2 صفحات پر مشتمل تازہ ترین میڈیکل رپورٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ انجیو گرافی جلد از جلد کرائی جائے، اگر نواز شریف کی کورونری انجیو گرافی نہ کرائی گئی تو جان کو خطرہ ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کے دل کو خون کی روانی تسلسل سے نہیں ہو رہی، غیر متوازن پلیٹ لیٹس کی وجہ سے حالت خطرے سے دوچار ہو سکتی ہے۔ انھیں علاج کے لیے برطانیہ میں طبی ماہرین کی زیر نگرانی رہنا چاہیے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کے حکم پر نواز شریف کا میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کر دیا ہے، لندن میں کلینکل ٹیم کی نگرانی میں ان کا علاج جاری ہے، میڈیکل کنسلٹنٹ کے مطابق نواز شریف سفر کے قابل نہیں، نواز شریف کے میڈیکل پروسیجرز اس ماہ کے آخری ہفتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری شوگرملز کیس:نواز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورنواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورلاہور: احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان
مزید پڑھ »
لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور NawazSharif ChaudhrySugarMillsCase MedicalReport ExemptPlea AccountabilityCourt Pakistan PMLN president_pmln pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »