پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا بلامقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے کا امکان ہے۔نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے 11 کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے گئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے معاملے پر کاغذات نامزدگی چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے حاصل کئے گئے ہیں۔تمام کاغذات نامزدگی منگل کی صبح 10...
پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف کا بلامقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے کا امکان ہے۔نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے 11 کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے گئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے معاملے پر کاغذات نامزدگی چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے حاصل کئے گئے ہیں۔تمام کاغذات نامزدگی منگل کی صبح 10 سے 12 بجے کے درمیان پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹان میں جمع کروائیں جائیں گے۔پارٹی کے 5 رکنی الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثنا اللہ کر رہے ہیں جب کہ دیگر اراکین میں...
کے الیکشن کمیشن نے کہا کہ پارٹی صدر کے عہدے کے الیکشن کے لئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال دوپہر 1 بجے سے 2 بجے کے درمیان ہوگی جب کہ سہہ پہر 4 بجے پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل نئے صدر کا انتخاب کرے گی۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد میاں محمد نواز شریف کا مسلم لیگ ن کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب آج کی جنرل کونسل کے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق جنرل کونسل کے اجلاس میں پارٹی آئین میں ترامیم بھی منظور کروائی جائیں گی۔ایجنڈہ میں کہا گیا ہے کہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکانمسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو لاہور میں ہو گا: ذرائع
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد ن لیگ جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال کو نوٹس لے لیااسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ایکشن کمیٹی سے فوری
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش، نوٹس لے لیااسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ایکشن کمیٹی سے فوری
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ: پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کا 28 نشستوں سے محروم ہونے کا امکانلاہور: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کا 28 نشستوں سے محروم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے نشستوں کی معطلی کے فیصلے سے پنجاب میں ن لیگ کا خواتین کی 25 مخصوص نشستوں سے محروم ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ مسلم لیگ ن...
مزید پڑھ »
93ء میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان ایشیا میں سب سے آگے ہوتا، نواز شریفمجھے ن لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ ن لیگ سینٹرل کمیٹی کا نہیں تھا کہیں اور سے آیا تھا، پارٹی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »