نواز شریف کے خاندان والے بھی جانتے ہیں وہ صحت مند ہیں: فواد چودھری

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کے خاندان والے بھی جانتے ہیں وہ صحت مند ہیں: فواد چودھری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خاندان والے بھی جانتے ہیں وہ صحت مند ہیں، رپورٹس غلط دینے کا مطلب جعلسازی ہے، اب دیکھتے ہیں کون کون پکڑا جاتا ہے، پنجاب حکومت تحقیقات کرے گی۔ وفاقی

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کا کہا ہے، پنجاب حکومت میڈیکل رپورٹس کے معاملے کی تحقیقات کرے گی، نیب آزاد ادارہ ہے، فضل الرحمان اس وقت کرائے کے ہجوم کی پارٹی چلا رہے ہیں، میں پہلے بھی کہہ رہا تھا نواز شریف کوئی بیمار نہیں ہے، ترس نہ کھاؤ، مریم نواز ہو یا نواز شریف ہو ان کا دردایک ہی ہے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا مریم نواز اور شہباز شریف کی خواہش ہے کہ ان کیخلاف کیسز بند ہوں، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں گیا، آپا اور پاپا چاچا کی سیاست کا بیڑہ غرق کرنا چاہتے ہیں، جب کسی کیس میں تیزی آتی ہے تو وہ لوگ سیاسی دباؤ پیدا کرتے ہیں، شہباز شریف اور بلاول مل کر بھی جلسہ کریں تو ایک شادی ہال میں بندے اکھٹے نہیں کرسکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں''نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ سے رابطہ اور طبی رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہنواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس لانے کیلئے فارن آفس کے ذریعے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

نواز شریف کو ملک میں واپس لانے کی کوششیں تیز کردیں، وزیر اطلاعات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نواز شریف کو ملک میں واپس لانے کی کوششیں تیز کردیں، وزیر اطلاعات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کا معاملہ، نیب اور حکومت خاموش کیوں؟ - BBC News اردونواز شریف کی ضمانت میں توسیع کا معاملہ، نیب اور حکومت خاموش کیوں؟ - BBC News اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے وکیل کی جانب سے احتساب عدالت کی طرف سے ایک مقدمے میں انھیں اشتہاری قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر اسے نمٹا دیا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ سابق وزیر اعظم کی ضمانت میں توسیع کے بارے میں نہ تو اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست آئی اور نہ ہی عدالت کی طرف سے کوئی نوٹس جاری کیا گیا تو ایسے میں حکومت اور خصوصاً نیب حکام کیا اقدامات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

مریم نواز نے پتھر نیب کو نہیں شہباز شریف کی سیاست کو مارے: شیخ رشیدمریم نواز نے پتھر نیب کو نہیں شہباز شریف کی سیاست کو مارے: شیخ رشید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:41:16