کراچی (ویب ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرکے خاتون کو حراساں کرنے کے
حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی
ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کراچی میں کارروائی کر کے خاتون کو حراساں کرنے کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزم عبدلرافع، اسامہ ذوالفقار اور احتشام جیلانی نے خاتون سے متعلق غیر اخلاقی مواد ویڈیوز میں محفوظ کر رکھی تھیں، ملزم اسامہ ذوالفقار نے خاتون سے دوستی کی اور فحش ویڈیو اور تصاویر ریکارڈ کیں۔" پرویز مشرف کوغدار نہیں کہا جاسکتا بلکہ۔۔۔"وزیرداخلہ اعجاز شاہ سابق فوجی صدر کیلئے میدان میں آگئے
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم احتشام نے ملزم اسامہ کو خاتون سے رقم بٹورنے پر اکسایا جبکہ ملزم رافع نے جعلی فیس بک اکائونٹ سے خاتون کو ہراساں کیا، ملزمان کے خلاف ایف ائی اے سائبر کرائم کی دفعہ کے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظورالعزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور NawazShareef pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »
نیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتنیدرلینڈ کی ملکہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بہاولپور سے کینیڈین پارلیمان پہنچنے والی خاتون کون؟بہاولپور سے کینیڈین پارلیمان پہنچنے والی خاتون کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پرلاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
گڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکملگڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »