نیازی اور نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا، شہباز شریف - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نیازی اور نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا، شہباز شریف - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

'صاف پانی کیس میں بلا کر آشیانہ کیس میں گرفتار کیا گیا، نیازی اور نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا۔ نواز شریف اور ان کی ٹیم کی بے گناہی سامنے آتی رہے گی'

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو یوٹرن ماسٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی اور نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا۔

صدر مسلم لیگ نے کہا کہ ملک کی سیاسی صورت حال پر تشویش ہے، مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت جاری ہے اور مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے لیے یک جہتی ضروری ہے۔ مسلم لیگ کے صدر نے کہا کہ ‘کل میری ضمانت کو منسوخ کرنے کے حوالے سے عمران خان نیازی اور نیب نے درخواست دی، ہمیشہ کہتا رہا یہ گٹھ جوڑ ہے مگر اب تو اس میں کوئی شک نہیں رہا’۔

ان کا کہنا تھا کہ ’14 فروری 2019 کو عدالت عالیہ نے دونوں مقدمات میں میری ضمانت میرٹ پر لی اس کو نیب نے چیلنج کیا تھا اور کل اللہ نے ہمیں سرخرو کیا، اس طرح نیازی نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘یہ 5 ہزار میگاواٹ کے بجلی کے منصوبے دنیا کی تاریخ میں سب سے جلدی مکمل ہوئے اور سب سستے منصوبے تھے اور کوئی عام کمپنی نہیں تھی، امریکا کی جنرل الیکٹرک امریکا نے شفاف بڈز میں منصوبے جیتے جس کا اصل تخمینہ 4 سے 5 ارب ڈالر کا تھا لیکن آدھی قیمت سے بھی کم لگے’۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کیسز؛ نیب کی شہبازشریف، رانا ثنااللہ اور نثارکھوڑو کیخلاف تحقیقات کی منظوری - ایکسپریس اردوکرپشن کیسز؛ نیب کی شہبازشریف، رانا ثنااللہ اور نثارکھوڑو کیخلاف تحقیقات کی منظوری - ایکسپریس اردونیب نے 25 ماہ میں 73 ارب روپے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے، چیئرمین نیب
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑمقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑمقبوضہ کشمیر : کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 121واں دن، نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑ Kashmir Bleeds Curfew Lockdown Enter 121st Consecutive UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre ForeignOfficePk Pakistan
مزید پڑھ »

عمران خان تاریخ کا سب سے جھوٹا اور قوم کو تقسیم کرنے والا وزیراعظم ،عمران نیازی اورنیب کےگٹھ جوڑنےمیرےاثاثےمنجمد کئے: شہباز شریفعمران خان تاریخ کا سب سے جھوٹا اور قوم کو تقسیم کرنے والا وزیراعظم ،عمران نیازی اورنیب کےگٹھ جوڑنےمیرےاثاثےمنجمد کئے: شہباز شریفعمران خان تاریخ کا سب سے جھوٹا اور قوم کو تقسیم کرنے والا وزیراعظم ، عدالت نے ہمیں سرخرو کیا، ترقی اور خوشحالی کا سہرا نواز شریف کو جاتا ہے: شہباز شریف
مزید پڑھ »

نیب نے اگر کبھی مداخلت کی تو پنجاب حکومت . . . وزیراعظم اور نئے چیف سیکریٹری ...نیب نے اگر کبھی مداخلت کی تو پنجاب حکومت . . . وزیراعظم اور نئے چیف سیکریٹری ...' نیب نے اگر کبھی مداخلت کی تو پنجاب حکومت . . .' وزیراعظم اور نئے چیف سیکریٹری نے بیوروکریسی کو کیا پیغام دیا؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی
مزید پڑھ »

نیٹو کیا ہے، کب بنا اور اب اس اتحاد کا مستقبل کیا ہے؟نیٹو کیا ہے، کب بنا اور اب اس اتحاد کا مستقبل کیا ہے؟نیٹو کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں ہونے والے اجلاس پر گرم جوشی شاید اتحاد میں شامل افراد کی امیدوں سے کم ہو لیکن امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ تنظیم کی آخری سالگرہ نہیں ہو گی۔
مزید پڑھ »

فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!!فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!!فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!! حکومتی فیصلوں کا دفاع کرنا اور اپوزیشن کے حملوں کا جواب دینا مشکل کام ہوتا ہے۔ AkramChaudhry PMImranKhan PTIofficial Fayazchohanpti PTIOfficialLHR Lahore
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 11:11:37