لاہور(ویب ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی جانب سے شریف فیملی کی مختلف
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے شہباز شریف فیملی کے خلاف زیر تحقیقات آمدن سے زائد اثاثہ جات ودیگر کیسز میں مختلف انڈسٹریز کو منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں، احکامات ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے جاری کیے گئے، جن پر فوری عمل درآمد کیے جانے کی تاکید کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے احکامات ایس ای سی پی اور شریف خاندان کے افراد علاوہ ان کے فائنینشل ایڈوائزرز کو بھی جاری کردیئے گئے ہیں، مستقبل میں فریز کردہ انڈسٹریز سے شہباز شریف، حمزہ شہباز، سلمان شہباز، نصرت شہباز...
نیب کی جانب سے منجمد ہونے والی انڈسٹریز میں چنیوٹ انرجی لمیٹڈ، رمضان انرجی، شریف ڈیری اور کرسٹل پلاسٹک شامل ہیں اور دیگر ملز میں العریبیہ، شریف ملک پروڈکٹس، شریف فیڈ ملز، رمضان شوگر ملز اور شریف پولٹری شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظورالعزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور NawazShareef pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »
ڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویزڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کہا تھا نواز شریف کو جانے دیں لندن میں کفن سے منہ نکالیں گے، شیخ رشیدلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کہا تھا نواز شریف کو جانے دیں لندن میں کفن سے منہ نکالیں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
نواز شریف کی بیماری اور میڈیکل رپورٹ پر قائم ہوں، ڈاکٹر یاسمیننواز شریف کی بیماری اور میڈیکل رپورٹ پر قائم ہوں، ڈاکٹر یاسمین تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »