نیب نے عوام کو جعل ساز وں کے نت نئے طریقوں سے بچنے کیلئے خبردار کردیا

Fake خبریں

نیب نے عوام کو جعل ساز وں کے نت نئے طریقوں سے بچنے کیلئے خبردار کردیا
FraudHousing SchemeNab
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

نیب نے عوام سے کرپٹو کرنسی کی آن لائن ٹریڈنگ کے فراڈ سے بھی محتاط رہنے کی ہدایت کی

نیب نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام مالی معاملات میں احتیاط کریں، احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے، باخبر رہیں اور محفوظ رہیں۔

اس کے علاوہ نیب نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ اسکیموں کی فائلیں نہ خریدیں، اے ٹی ایم کارڈ بلاک ہونے کے پیغامات جعلی ہوتے ہیں، ایسے پیغامات کا نہ جواب دیں نہ کوئی تفصیل فراہم کریں اور سرمایہ کاری کے بدلے میں بڑے انعام کا وعدہ بھی فراڈ ہوتا ہے، اس جھانسے میں بھی نہ آئیں۔کراچی میں خود کو حکومتی مشیر ظاہر کرکے جعلسازی کرنے والا ملزم گرفتارقومی احتساب بیورو نے عوام سے کرپٹو کرنسی کی آن لائن ٹریڈنگ کے فراڈ سے بھی محتاط رہنے کا کہا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا کہ پرائیویٹ لون ایپس بھی فراڈ...

نیب نے پیغام میں مزید کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ فنڈز کے جعلی پیغامات بھی بڑھ گئے ہیں، فارن کرنسی کی آن لائن ٹریڈنگ بھی فراڈ ہے، عوام اپنے بینک اکاؤنٹ کی معلومات کسی کو نہ دیں، زیادہ اور غیر حقیقی منافع کے لالچ میں نہ آئیں اور تصدیق کرلیں کہ سرمایہ کاری کی اسکیم مجاز اتھارٹی سے منظور شدہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Fraud Housing Scheme Nab

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ: پاکستان ریلوے کا کرایہ ادائیگی کیلئے کے الیکٹرک کو دیا گیا نوٹس معطلسندھ ہائی کورٹ: پاکستان ریلوے کا کرایہ ادائیگی کیلئے کے الیکٹرک کو دیا گیا نوٹس معطلپاکستان ریلوے صرف بل سے بچنے کیلئے یہ ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، وکیل کے الیکٹرک
مزید پڑھ »

پی این ایس معاون کا کینیا کا خیرسگالی دورہ، میڈیکل کیمپ کا انعقادپی این ایس معاون کا کینیا کا خیرسگالی دورہ، میڈیکل کیمپ کا انعقادکینیا کے عوام نے پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو بڑے پیمانے پر سراہا اور پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا
مزید پڑھ »

عمر ایوب جوڈیشل کمیشن سے مستعفی، بیرسٹر گوہر کو شامل کرنے کی سفارشعمر ایوب جوڈیشل کمیشن سے مستعفی، بیرسٹر گوہر کو شامل کرنے کی سفارشقائد حزب اختلاف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کو خط کے ذریعے کمیشن سے استعفے سے آگاہ کردیا
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنماوں نے فائنل کال پر غائب رہےتحریک انصاف کے رہنماوں نے فائنل کال پر غائب رہےتحریک انصاف کے بہت سے رہنما اپنے عوام کو نکال کر ڈی چوک پہنچانے کیلئے مہم چلائی، لیکن اپنے فائنل کال پر غائب رہے۔
مزید پڑھ »

فوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اسکا ڈسپلن قائم ہے اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمالفوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اسکا ڈسپلن قائم ہے اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمالحضرت عمرؓ نے سخت ڈسپلن کی وجہ سےہی فوج کو باقی عوام سے الگ رکھا: جسٹس جمال کے ملٹری کورٹس سے متعلق کیس میں ریمارکس
مزید پڑھ »

سجاول میں گیس کی بڑی دریافت ہوئی ہے، صوبائی وزیر توانائیسجاول میں گیس کی بڑی دریافت ہوئی ہے، صوبائی وزیر توانائیصوبائی وزیر نے سندھ اور خاص طور پر سجاول کے عوام کو مبارک بادی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:32:55