نیتن یاہو کے امریکی ایوانِ نمائندگان میں تقریر کرتے ہوئے بھی جھوٹے دعوے

Gaza خبریں

نیتن یاہو کے امریکی ایوانِ نمائندگان میں تقریر کرتے ہوئے بھی جھوٹے دعوے
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

نیتن یاہو نے کہا کہ رفاہ کیمپ پر حملوں میں ایک بھی فلسطینی ہلاک نہیں ہوا۔

25 جولائی ، 2024اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو نے گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان میں تقریر کرتے ہوئے بھی حسب معمول جتنےدعوے کیے وہ سب کے سب جھوٹے ثابت ہوئے۔

اس قتل عام کو اقوام متحدہ نے زمین پر جہنم سے تعبیر کیا تھا، نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ اُن حملوں میں حماس کے 1203 جنگجو مارے گئے لیکن اُس کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، ہم سب کو سامی مخالف جنگ کی مذمت کرنی چاہیے: نیتن یاہو نے امریکی کانگریس سے خطاب نیتن یاہو نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج نے فسلطینی شہریوں کو جان بوجھ کر حملوں کا نشانہ نہیں بنایا حالانکہ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 40 ہزار کے قریب فلسطینی شہری شہید اور غزہ پٹی کے تقریباً تمام 23 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ پر وحشیانہ بمباری کیلیے بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑغزہ پر وحشیانہ بمباری کیلیے بھارت اسرائیل کا گٹھ جوڑمودی اور نیتن یاہو کا یارانہ دنیا کو ایک خطرناک جنگ میں دھکیل رہا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں، اسرائیلی حکامنیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں، اسرائیلی حکاماسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی میں وزیراعظم نیتن یاہو رکاوٹ بن گیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہیداسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہیدیرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کے لیے اسرائیلی وفد جمعرات کو جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
مزید پڑھ »

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد نیتن یاہو کے بیٹے کو اپنے والد پر بھی حملے کا خوفسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنائے جانے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے بیٹے نے اسرائیل میں حزب اختلاف پر تنقید کرتے ہوئے اسے اپنے والد کے خلاف اشتعال انگیزی کو روکنے کا کہا ہے اور اپنے والد پر بھی ٹرمپ کی طرح کا حملہ ہونے کے خوف کا اظہار کیا ہے۔یائر نیتن یاہو نے پلیٹ فارم 'ایکس' فارم پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے...
مزید پڑھ »

امریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہوامریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی کانگریس سے چوتھی بار خطاب کرنے والے واحد غیرملکی رہنما بن گئے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں پاکستانی قرارداد کی حمایت سے انکارپی ٹی آئی کا امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں پاکستانی قرارداد کی حمایت سے انکارامریکی ایوان نمائندگان کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ میں قرارداد لائی گئی تو حمایت نہیں کریں گے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:29:50