امریکی ایوان نمائندگان کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ میں قرارداد لائی گئی تو حمایت نہیں کریں گے: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں پاکستانی قرارداد کی حمایت سے انکار کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے نہ قرارداد دیکھی نہ ہی کسی حکومتی قرارداد کی حمایت کریں گے،حکومت اعتماد میں نہیں لیتی توہم کسی بھی قرارداد کوسپورٹ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی نژاد امریکی شہریوں نے اگرکوئی قرارداد دی تویہ پارٹی کنٹریبیوشن نہیں ان کا ذاتی معاملہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان میں انتخابی عمل سے نامکمل واقفیت کا نتیجہ ہے: دفترخارجہایسی قراردادیں نہ تعمیری ہیں اور نہ ہی بامقصد امید ہے امریکی کانگریس پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے میں معاون کردار ادا کرے گی: ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظوراقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »
امریکی تجاویز کی حمایت میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل نے منظور کر لیقرارداد کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے 14 ارکان نے ووٹ دیئے.
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے قبائلی جرگے میں آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کی قرارداد منظورجرگے میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں و کارکنان کی رہائی کی قرارداد بھی منظور
مزید پڑھ »
امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد غیر تعمیری اور بے مقصد ہے،دفترخارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفتر خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کو غیر تعمیری اور بے مقصد قرار دے دیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان میں منظور قرارداد کو نوٹ کیا ہے۔قرارداد کی منظوری کا وقت اور حالات دوطرفہ تعلقات اور مثبت محرکات سے مطابقت نہیں رکھتے۔امریکی نمائندگان...
مزید پڑھ »