نیشنل ڈیزاسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی نے نئی مغربی لہر کی پیش گوئی کی

پاکستان کی ٹائمز خبریں

نیشنل ڈیزاسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی نے نئی مغربی لہر کی پیش گوئی کی
نیشنل ڈیزاسٹرمینیجمنٹ اتھارٹیمغربی لہربارش
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

نیشنل ڈیزاسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ نئی مغربی لہر پورے پاکستان میں بارش، برفباری اور اسموگ کا سبب بنے گی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری، برفباری اور اسموگ کا امکان ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ نئی مغربی لہر پورے پاکستان میں بارش ،برف باری اور اسموگ کا سبب بنے گی۔

ملک کےمغربی اوربالائی علاقوں میں بارش،آندھی اورگرج چمک کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے،خطہ پوٹھوہار اور اس کےگردونواح میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ دریں اثناصبح ورات کے اوقات میں پنجاب کے میدانی علاقوں میں زیادہ ترخشک موسم کا سامنا رہےگا،تاہم اسموگ اوردھند برقراررہنےکا امکان ہے، مقامی حکام اورعوام کو چوکس رہنے اور ضروری احتیاطی تدابیراختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

نیشنل ڈیزاسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی مغربی لہر بارش برفباری اسموگ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں پر برفباری اور اسموگ کا امکان ہےنئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں پر برفباری اور اسموگ کا امکان ہےنیشنل ڈیزاسترمینیجمنٹ اتھارٹ نے پیش گوئی کی کہ نئی مغربی لہر پاکستان کے مغربی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے。
مزید پڑھ »

ہمیں ٹارگٹ تو دیا جاتا ہے فنڈز نہیں،موبائل فون بھی آجکل اپ گریڈ ہوتے ہیں، ڈی جی پاسپورٹسہمیں ٹارگٹ تو دیا جاتا ہے فنڈز نہیں،موبائل فون بھی آجکل اپ گریڈ ہوتے ہیں، ڈی جی پاسپورٹساتھارٹی بنانے کی کوشش کی وزارت خزانہ نے مخالفت کی، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی بولی مسترد، نجکاری کیلیے نئی تجاویز پیشپی آئی اے کی بولی مسترد، نجکاری کیلیے نئی تجاویز پیشنئی تجاویز وفاقی کابینہ اور متعلقہ کمیٹی کو پیش کی جائیں گی
مزید پڑھ »

عالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیعالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیجاری سال کے دوران برینٹ تیل کی اوسط قیمت 80 ڈالر فی بیرل، 2025 میں 73 ڈالر اور 2026 میں 72 ڈالر فی بیر رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر کی شادی میں صرف پانچ مہمانوں کی شرکت، خوشی کا دن ڈراؤنا خواب بن گیاٹک ٹاکر کی شادی میں صرف پانچ مہمانوں کی شرکت، خوشی کا دن ڈراؤنا خواب بن گیاان کی اس کہانی نے انٹرنیٹ پر ہمدردی کی لہر پیدا کردی ہے، اور بہت سے لوگوں نے افسوس کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر کس کے نام پیغام؟تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر کس کے نام پیغام؟ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:36:32