نیو اورلیئنز میں ایک ڈرائیور نے گاڑی کو شہریوں کے ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
امریکا کے شہر نیو اورلیئنز میں ایک ڈرائیور نے گاڑی کو شہریوں کے ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیو اورلیئنز کے میئر نے واقعے کو ‘ دہشت گردی کا حملہ’ قرار دیا اور محکمہ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ اینا کرک پیٹرک نے بتایا کہ دو پولیس افسران بھی نشانہ بنے۔پولیس نے اس سے قبل بتایا تھا کہ وہ شہریوں کی ہلاکت وں پر کارروائی کر رہے ہیں جہاں شہریوں کی کثیر تعداد نشانہ بنی ہے اور حکام نے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ جائے وقوع سے دور رہیں۔ لوئیسیانا کے
گورنر جیف لینڈری نے سوشل میڈیا پر صورت حال کے حوالے سے بیان میں کہا کہ بوربون اسٹریٹ میں ایک ہول ناک واقعہ پیش آیا، تمام متاثرین کے لیے دعا گوہ ہوں اور امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ نیواورلیئنز میں نئے سال کا جشن مکمل کرنے کے بعد اور شہر میں کالج کے فٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل مقابلے آل اسٹیٹ باؤل کے آغاز سے چند گھنٹے قبل پیش آیا جہاں تماشائیوں کی بڑی تعداد میں آمد متوقع تھی
دہشت گردی ہلاکت زخمی نیو اورلیئنز گاڑی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دیاداکارہ کے شوہر نے انہیں بیٹے کی خوشخبری دینے پر لگژری گاڑی تحفے میں دے دی
مزید پڑھ »
افغانستان میں ٹریفک اُردُن میں 52 ہلاک، 65 زخمیکابل-قندھار شاہراہ پر دو ٹریفک اُردُن میں 52 افراد ہلاک ہوگئے اور 65 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 179 ہلاکجنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر ایک طیارہ حادثہ میں 179 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
مزدوروں پر اداکارہ کی کار کی چڑھائی، ایک ہلاک اور ایک زخمیممبئی میں میٹرو پروجیکٹ پر کام کرنے والے مزدوروں کو بھارتی اداکارہ کی کار نے کچل دیا۔ ایک مزدور ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »
بادشاہ کی گاڑی چیونگ کرنے پر 15,500 روپے کا جرمانہبھارتی میڈیا کے مطابق بادشاہ کو گاڑی چلانے پر غلط سمت میں گاڑی چلانے کے باعث 15,500 روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی پر پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت پر چڑھائینہ ایکس چل رہا ہے، نہ وائی اور زیڈ، نہ وائس نوٹ کھل رہا ہے: عبدالقادر پٹیل
مزید پڑھ »