لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسل لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لمبے عرصے کے بعد خاموشی توڑتے ہوئے تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی
پر کئی اہم ترین سوالات اٹھا دیئے ہیں اور سوشل میڈیا پر اشیاءخوردونوش کے موازنے کی تصویر ڈال کر نئی بحث چھیڑ دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ اس وقت لندن میں ہیں لیکن اب انہوں نے سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن اور موجودہ پی ٹی آئی کی حکومت کی کارکردگی کے درمیان موازنہ کرتے ہوئے اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا ایک چارٹ شیئر کیا ہے جو کہ یقینی طور پر آپ کو حیران کر دے گا۔اسحاق ڈارکا اپنے پیغام میں کہناتھا کہ ن لیگ کے پانچ سالہ دور حکومت میں 15 روزمرہ کے استعمال کی اشیاءکی قیمتوں کہ نہ صرف بڑھنے دیا بلکہ اس میں 3.
اسحاق ڈار کی جانب سے شیئر کیے گئے چارٹ کے مطابق ن لیگی دور حکومت میں آٹے کے دس کلو آٹے کی قیمت 369.33 روپے 2013 میں تھی اور 2018 تک یہ قیمت کم ہو کر 359.
اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ ن لیگ نے جب حکومت سنبھالی تو چینی اس وقت 54 روپے کلو تھی اور 2018 میں یہ یہ کم ہو کر 52 روپے کلو پر آ گئی تاہم جب پی ٹی آئی اقتدار میں آئی تو فی کلوچینی 55 روپے تھی لیکن 20 ماہ کے بعد اپریل 2020 میں چینی 81 روپے کلو تک پہنچ چکی تھی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
مزید پڑھ »
جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
مزید پڑھ »
امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مزید پڑھ »
امریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہافریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کی وجہ سے مظاہرے کی چھٹی رات امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے اور نیشنل گارڈز کو تعینات کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر گزرنے کے فوری بعد کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 88 اموات
مزید پڑھ »