والی خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خالہ زاد بھائی کے گھر چوری کی واردات کرنے والے ملزم کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ لاکھوں روپے مالیت کے ساڑھے 7 تولے طلائی زیورات اور 50 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے۔ گرفتار ملزمان میں مبین، حسن رضا اور حماد شامل ہیں۔ ملزم مبین مدعی کا خالہ زاد بھائی تھا جس نے فیملی کی غیر موجودگی میں دوستوں کے ہمراہ طلائی زیورات چوری کیے۔
وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خالہ زاد بھائی کے گھر چوری کی واردات کرنے والے ملزم کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق لاکھوں روپے مالیت کے ساڑھے 7 تولے طلائی زیورات اور 50 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے۔ گرفتار ملزمان میں مبین، حسن رضا اور حماد شامل ہیں۔ ملزم مبین مدعی کا خالہ زاد بھائی تھا جس نے فیملی کی غیر موجودگی میں دوستوں کے ہمراہ طلائی زیورات چوری کیے۔ واقعے کا مقدمہ چند روز قبل تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا تھا۔
ایس پی راول محمد حسیب راجہ کے مطابق ملزمان سے تفتیش کرکے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔Feb 13, 2025 12:43 PMخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاکبارودی مواد کا سراغ لگانے والی جدید مشینیں اے ایس ایف کے حوالےکرنے کا فیصلہانوپم کھیر کی 544ویں فلم کا اعلان، پربھاس کے ساتھ بڑے پردے پر نظر آئیں گےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...
VARIS KHAN POLICE ROBBERY INVESTIGATION SUSPECT ARREST GOLD JEWELRY
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماڈل ٹاؤن میں غیر قانونی سانپ اور طوطوں کی خرید و فروخت میں دو ڈیلرز گرفتارماڈل ٹاؤن میں وائلڈ لائف اسٹاف نے قیمتی سانپوں اور کاٹھے طوطوں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث دو ڈیلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
اغواء کی کوشش میں فرار ہونے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیاصدر بیرونی پولیس نے 5 سالہ جڑواں بہن بھائی کو اغواء کی کوشش کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق اغواء کی کوشش کے دوران بچوں نے شور کیا تو ملزم بچوں کو چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔
مزید پڑھ »
نجی کمپنی کا عملہ مبینہ طور پر مسافروں کے سامان میں منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے میں ملوثجدہ اورریاض منشیات کیس میں ملوث کمپنی کے عملے کو متعلقہ اداروں نے گرفتار کر لیا، مزید گرفتاریوں کیلیے کارروائیاں جاری
مزید پڑھ »
کراچی؛ 14سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتارمنگھوپیر پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر ملزم صفدر خان ولد بختیار خان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
لاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتارخاتون کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس نے باسنت سے قبل کائٹ مینوفیکچرنگ کے خلاف کاروائی شروع کردیپنجاب پولیس نے باسنت سے پہلے کائٹ مینوفیکچرنگ کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔ پولیس نے رائیڈ میں ایک کائٹ فیکٹری پر چھاپामارت کی اور کائٹ، بکھڑنے والی لکڑی، کائٹ کا سامان اور مشینری کو ضبط کر لیا۔ ایک شخص کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مہちな آباد میں پرانی دشمنی نے ایک شخص کی جان لے لی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ شخص کام سے گھر لوٹ رہا تھا جب اس کے دشمنوں نے اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کو جرم کی جگہ پر بلا لیا گیا تھا، جو تحقیقات شروع کر گیا۔ راولپنڈی میں جتلی پولیس نے ایک 20 سالہ لڑکی کو زہر دینے کے جرم میں تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ مجرموں نے لڑکی کو قتل کر کے اس کی لاش کو دفن کر کے اپنا جرم چھپا لیا، لیکن پولیس نے انہیں گرفتار کرکے قتل کی معمہ حل کر دیا۔ مزید تحقیقات چل رہے ہیں۔
مزید پڑھ »