صدر بیرونی پولیس نے 5 سالہ جڑواں بہن بھائی کو اغواء کی کوشش کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق اغواء کی کوشش کے دوران بچوں نے شور کیا تو ملزم بچوں کو چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔
صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 سالہ جڑواں بہن بھائی کو اغواء کی کوشش کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق اغواء کی کوشش کے دوران بچوں نے شور کیا تو ملزم بچوں کو چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔ صدر بیرونی پولیس نے واقعے کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس افسر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق بچوں کے خلاف جرائم ناقابل برداشت ہیں، ملوث ملزمان قانون کی گرفت نہیں بچ...
12, 2025 11:52 AMسپریم کورٹ کے سابق جج شیخ عظمت سعید انتقال کر گئےترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئےکراچی، دو مختلف حادثات میں ڈمپر اور مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئےمصنوعی ذہانت کا دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہونے کا خدشہ، سابق سربراہ گوگلتنخواہ دار طبقے کی آمدنی سے 100 ارب روپے زائد انکم ٹیکس وصولخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
اغواء گرفتاری پولیس بچوں کی सुरक्षा قانون
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تھانہ مناواں میں پولیس اہلکار نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی میں تھانہ مناواں میں پولیس اہلکار نے خاتون سے دست درازی کی کوشش کی جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائرنگ بھی کی، جس پر ساجد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لیا اور گرفتار اہلکار پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
فیصل آباد میں گداگروں نے شہری سے رقم چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی، ڈولفن فورس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیافیصل آباد میں گداگروں نے ایک شہری سے رقم چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ ڈولفن فورس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے چھینی گئی رقم کو موقع پر ہی شہری کو واپس کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
سیف علی خان پر حملے کا ملزم چھتیس گڑھ میں گرفتار، ابتدائی بیان بھی دے دیاچھتیس گڑھ میں ریلوے پروٹیکشن فورس نے ممبئی پولیس کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر ملزم کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »
بغدادی پولیس نے لیاری میں بھتہ خوری کرنے والے کو گرفتار کر لیابغدادی پولیس نے لیاری کے علاقے میں بیکری کے مالک سے بھتہ طلب کرنے والے گینگ وار کے بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم سے اسلحہ، گولیاں اور بھتے کی رقم برآمد کی ہے۔ گرفتار بھتہ خور کا تعلق لیاری گینگ وار جھینگو گروپ سے ہے اور اس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتارخاتون کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں تین سالہ بیٹی قتلپولیس نے ملزمہ علینہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »