کراچی؛ 14سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ 14سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

منگھوپیر پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر ملزم صفدر خان ولد بختیار خان کو گرفتار کرلیا

اس حوالے سے ترجمان ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کے جاری اعلامیے کے مطابق منگھوپیر پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر 14 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم صفدر خان ولد بختیار خان کو گرفتار کرلیا۔

ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ بچی کے والد نے میری والدہ کو بہن بنایا ہوا تھا، بچی کا والد اپنی بیٹی کو میری والدہ کے پاس چھوڑ کر گیا تھا میں نے 8/10 دن قبل موقع ملنے پر بچی کو گھر سے باہر لے جاکر اس کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور بچی کے اصرار پر میں خود بچی کو اس کے چچا کے گھر چھوڑ کر آیا تھا، واقعہ کی خبر سوشل میڈیا پر آنے کی وجہ سے موبائل فون بند کر کے فرار ہوگیا...

ترجمان کے مطابق واقعہ کی اطلاع جمعرات کو متاثرہ لڑکی کی والدہ نے منگھوپیر پولیس کو دی تھی جبکہ انہی کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ، پولیس نے گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاJan 16, 2025 11:23 AM'بیگم جان' میں خوفناک کردار کے بعد بیوی الگ کمرے میں سونے لگی، چنکی پانڈے کا انکشافسیف علی خان کے گھر پر نامور انکاؤنٹر اسپیشلسٹ کی آمد نے دھوم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

8 سالہ گونگے بہرے بچے کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا8 سالہ گونگے بہرے بچے کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا8 سالہ گونگے بہرے بیٹے کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آنے پر پولیس نے ملزم احمد کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیابچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلیکم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلینیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے موٹر سائیکل چوری کر کے شہریوں سے موبائل فون جھپٹ کر فرار ہونے والے کم عمر ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »

8 سالہ سوتیلی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے باپ کو گرفتار8 سالہ سوتیلی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے باپ کو گرفتارپولیس نے 8 سالہ سوتیلی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کو ہوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ ای سی جی مشین کی چوری میں سرکاری اسپتال کا ڈاکٹر ہی ملوث نکلاراولپنڈی؛ ای سی جی مشین کی چوری میں سرکاری اسپتال کا ڈاکٹر ہی ملوث نکلاپولیس نے ملزم ڈاکٹر دانش کو گرفتار کرکے مسروقہ ای سی جی مشین برآمد کرلی
مزید پڑھ »

اسپتال میں خاتون سے زیادتی کا سنگین واقعہاسپتال میں خاتون سے زیادتی کا سنگین واقعہراولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال میں ایک خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے اسپتال کے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:31:52