تمام ٹیموں سے ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں
پاکستان بہت آسانی سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت سکتا ہے۔ آپ یقیناً یہ سوال پوچھنا چاہیں گے کہ کیسے؟ اس کا جواب بہت ہی آسان ہے لیکن جواب پر آنے سے پہلے میں آپ کو ایک لطیفہ پڑھوانا چاہوں گا۔
آپ یقیناً یہ سوچ رہے ہوں گے کہ اس لطیفے کا ورلڈ چیمپئن شپ سے بھلا کیا تعلق؟ امید ہے کہ تحریر کے اختتام تک یہ تعلق نہ صرف قائم ہوجائے گا بلکہ آپ اسے سمجھ بھی جائیں گے۔ ہاں ہاں مجھے پتہ ہے کہ آپ یہ سوچ رہے ہیں یہ کیسے ممکن ہے کہ ہر دفعہ ٹاس ہم ہی جیتیں؟ لیکن آپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں ہمارے پاس اس کا بھی حل ہے۔ امیتابھ بچن اور شعلے کے رمیش سپی کے پاس وہ دونوں طرف ہیڈ والا سکہ ویسے بھی فارغ پڑا ہے، ہم اسے ٹاس کےلیے استعمال کریں گے تاکہ ہر دفعہ ٹاس جیتا جاسکے۔ آپ پریشان نہ ہوں دنیا کو اس کی عادت ہے کیونکہ جب بھی کوئی بڑی طاقت اپنی بات منوانا چاہتی ہے تو اقوام متحدہ کو سکے کی طرح استعمال کرتی ہے اور ہر دفعہ اس پر وہی رخ آتا ہے جو بڑی طاقت چاہتی ہے اور دیگر ممالک...
آپ نے دیکھا کہ پھر بات اِدھر اُدھر چلی گئی۔ ہم دوبارہ موضوع کی طرف آتے ہیں۔ پہلے تو میں نے سوچا کہ ایک دن میں دو ٹیسٹ کرواتے ہیں، ایک ٹیم کے ساتھ صبح اور دوسری کے ساتھ شام کو، مگر پھر ارادہ بدل دیا کہ ہوسکتا ہے کہ آئی سی سی کو اس پر اعتراض ہو اور دوسرا یہ بھی کہ ایک ٹیسٹ کےلیے ٹیم کی فٹنس اتنی مشکل سے حاصل ہوتی ہے تو دو ٹیسٹ ایک ساتھ سے کہیں پوری ٹیم اسپتال میں ہی نہ پہنچ جائے، اس لیے تجویز بدل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بِگ تھری کا نئی چال: ٹیسٹ کرکٹ میں دو رویہ کا پلانٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ مزید ایک اور سائیکل تک جاری رہ سکے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان کو تیزی سے اوور پھینکنے پر 25 فیصد فیس اور 5 پوائنٹس کٹے گئےپاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف تیزی سے اوور پھینکنے پر 25 فیصد میچ فیس اور 5 ICC ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس کٹے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں جگہ بنادیجنوبی افریقا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دہی کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی۔
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیاجنوبی افریقا نے پاکستان کو سنچورین ٹیسٹ میں شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ(ڈبلیو ٹی سی)کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اب بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہو گا ۔
مزید پڑھ »
انڈین کرکٹ فینز پاکستانی ٹیم کو شکست دینے والی جنوبی افریقہ سے جیت کی دعائیں کر رہے ہیںجنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ سیریز کا نتیجہ انڈین ٹیم کے ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل میں رسائی کا فیصلہ کرے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا آغازپاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں آخری چیمپئن شپ کی سیریز میں اچھے نتیجے سے فارغ ہونے کی کوشش کرے گی۔
مزید پڑھ »