آج دوپہر 2 بجے اٹلی کا تھیٹر پلے 'پٹ یور ہارٹ ان ٹو اٹ' پیشں کیاجائے گا اور رات 8 بجے تھیٹر پلے 'وی جین، ایرر 404، ناٹ فاؤنڈ' پیش کیا جائے گا
آج دوپہر 2 بجے اٹلی کا تھیٹر پلے 'پٹ یور ہارٹ ان ٹو اٹ' پیشں کیاجائے گا اور رات 8 بجے تھیٹر پلے 'وی جین، ایرر 404، ناٹ فاؤنڈ' پیش کیا جائے گا/ فائل فوٹوورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں آج دو تھیٹر میلے کا حصہ بنیں گے۔
آج دوپہر 2 بجے اٹلی کا تھیٹر پلے 'پٹ یور ہارٹ ان ٹو اٹ' پیشں کیاجائے گا اور رات 8 بجے تھیٹر پلے 'وی جین، ایرر 404، ناٹ فاؤنڈ' پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں 40 ممالک کی نمائندگی ہے جس میں 100سے زائد کلچرل پرفارمنسز ہوں گی اور فیسٹیول میں 450 سے زائد فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی پہلے 30 اکتوبر کو ختم ہونا تھا تاہم اس میں تین روز کی توسیع کرتے ہوئے اب یہ ثقافتی میلہ 3 نومبر تک لوگوں کی توجہ سمیٹے گا۔آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی اب 2 نومبر تک جاری رہے گاآرٹس کونسل، جیو اور جنگ کے اشتراک سے ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں عوامی دلچسپی کے پیش نظر مزید 3 روز کی توسیع کردی گئیپاکستان معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ اس کا آخری پروگرام ہو سکتا ہے: آئی ایم ایف مشن چیفدیا بین کو بگ باس میں لانے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی آفر، کتنے کروڑ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز تھیٹر پلے تعلیم بالغاں 2.0 پیشآرٹس کونسل، جیو اور جنگ کے اشتراک سے ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں عوامی دلچسپی کے پیش نظر مزید 3 روز کی توسیع کردی گئی
مزید پڑھ »
جیو اور کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے 35 روزہ عالمی ثقافتی میلےکا آغازآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ 35روزہ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024“ کا شاندار افتتاح گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیا
مزید پڑھ »
ایک دہائی بعد مقبوضہ کشمیر میں آج ریاستی انتخابات ہوں گےمقضوبہ کشیر کے ریاستی انتخابات 3 مراحل میں ہوں گے، پہلا مرحلے کی ووٹنگ آج ہوگی
مزید پڑھ »
سری لنکا میں تتلیاں سمگل کرنے کی کوشش پر پر دو غیر ملکی شہریوں پر دو لاکھ ڈالر جُرمانہاطالوی شخص اور ان کا بیٹا اگر جُرمانہ ادا کرنے میں ناکام ہوئے ہیں تو انھیں دو سال قید میں گزارنے ہوں گے۔
مزید پڑھ »
جے یوآئی کے رہنما نےآئینی ترامیم پر حکومت سے کی گئی بات چیت کی اہم تفصیلات بیان کردیںاگر کوئی سمجھے کہ ہم اُس کے ساتھ سڑکوں پر ہوں گے یا کوئی سمجھے کہ ہم حکومت میں ہوں گے تو یہ درست نہیں ہے: سینیٹر کامران مرتضیٰ
مزید پڑھ »
حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات آج ہوں گےپیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین اور پی ٹی آئی کے حسان مصطفیٰ ایڈووکیٹ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے
مزید پڑھ »