ورلڈ بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلیے 149.7 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلیے 149.7 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ڈیجیٹل اکانومی منصوبے کے تحت ڈیٹا اور ٹیکنالوجی کی مدد سے مالیاتی نظام کو بہتر بنایا جائے گا

ورلڈ بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلیے 149.7 ملین ڈالرز کی منظوری دے دیمعاشی نمو کیلیے ڈالرضروری، برآمدات بڑھانے سے ممکن، وزیر خزانہآئی ایم ایف صنعتوں کو پاور ٹیرف میں ریلیف دینے کی حمایت کرےورلڈ بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلیے 149.7 ملین ڈالرز کی منظوری دے دیعالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور ”سیلاب سے بچاؤ“کے لیے 149.

ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالرز مختص کیے گئے ہیں جن سے ٹیکنالوجی اور ڈیٹا پرمبنی فیصلہ سازی کے ذریعے مالیاتی نظام کو بہتر بنایا جائے گا۔اس پراجیکٹ کے ذریعے سرکاری اداروں کی ڈیجٹیلائزیشن کے نتیجے میں اقتصادی کارکردگی میں بہتری، ہم آہنگی اور شفافیت کو فروغ ملے گا۔ سندھ میں بیراجوں کی بہتری کے منصوبے کے لیے 71.7 ملین ڈالر مختص کیے گئے ہیں جن سے سیلاب سے بچاؤ یقینی بنایا جائیگا۔ اس منصوبے سے نہری نظام کی لچک میں اضافہ ہوگااور شدید سیلاب اور خشک سالی کے واقعات کے منفی اثرات میں کمی آئے گی۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسلملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ٹیکنالوجی پر مبنی مالیاتی حل تلاش کرنے اور ماحولیاتی آلودگی سے پیدا ہونے والی آفات کے خلاف خود کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہےلاہور؛ گزشتہ روز باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاکخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بینک نے پاکستان کے دو منصوبوں کے لئے 149.7 ملین ڈالر کی مالی مدد منظور کردیدنیا بینک نے پاکستان کے دو منصوبوں کے لئے 149.7 ملین ڈالر کی مالی مدد منظور کردیدنیا بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز بورڈ نے پاکستان کے دو منصوبوں، 'ڈیجیٹل اقتصاد' اور 'سیلاب روک تاکید' کے لئے 149.7 ملین ڈالر کی مالی مدد منظور کردی ہے۔
مزید پڑھ »

نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟عمر خان پر الزام ہے کہ انھوں نے طعام کی تقریبات میں سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں سے آٹھ ملین ڈالرز سے زائد کی رقم ہتھیائی تھی۔
مزید پڑھ »

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انٹیلیجنس تعاون کی منظوری دے دیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان دہشت گردی سے متعلق جرائم سے نمٹنے کے لیے اشتراکِ عمل کریں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی۔ آج نیوز کے مطابق سعودی کابینہ نے ریاستی سلامتی کے ادارے اور پاکستان میں ملٹری انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ دہشت گردی سے متعلق جرائم اور اس حوالے سے کی جانے والی...
مزید پڑھ »

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیشاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی، رونالڈو نے کس ملک کی حمایت کر دی؟فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی، رونالڈو نے کس ملک کی حمایت کر دی؟عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 2034 میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی حمایت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسرا میچ ہار گئیفیفا ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسرا میچ ہار گئیجناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:49:26