ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی زیرِ تنقید

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی زیرِ تنقید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ٹکٹوں کی قیمتیں3سو سے 10ہزار ڈالر تک رکھی گئی تھیں

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی زیرِ تنقیدسبھی کو بخت پر نازاں نہایت شادماں دیکھا۔۔۔ !کمزور حریف امریکا کے ہاتھوں شکستیں! بنگال ٹائیگرز کا غرور خاک میں ملاگئیںداسو حملے میں جاں بحق چینی شہریوں کے لواحقین کیلیے 71 کروڑ سے زائد معاوضے کا اعلانپنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلانپاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی تنقید کی زد میں آ گیا۔

پاک بھارت ورلڈکپ میچ کے ٹکٹ گوہر نایاب بن گئے، آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا، روایتی حریفوں کا مقابلہ 9جون کو نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا، ۔آئی پی ایل کے سابق کمشنر للت مودی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا’’یہ جان کر دھچکا لگا کہ آئی سی سی ڈائمنڈ کلب کا ٹکٹ 20ہزار ڈالر تک میں فروخت کررہی ہے،امریکا میں ورلڈکپ مقابلوں کا انعقاد شائقین کی تعداد اور کھیل کی مقبولیت بڑھانے کیلیے کیا جارہا ہے،گیٹ منی سے مال بنانے کیلیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی بورڈ نے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو معطل کردیا، لاکھوں روپے جرمانہ عائدبھارتی بورڈ نے وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو معطل کردیا، لاکھوں روپے جرمانہ عائدبی سی سی آئی نے بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کو ایک میچ کے لیے معطل کرتے ہوئے ان پر 30 لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کی شمولیت پر جولائی میں بات ہوگیچیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کی شمولیت پر جولائی میں بات ہوگیآئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں اہم معاملہ اٹھائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردیٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردیبھارتی ٹائم زون کو مدنظر رکھتے ہوئے کھیل کی ٹائمنگ ہی تبدیل کردی گئی
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:25:25