لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں کوچ سلمان بٹ کی نگرانی میں ٹرینگ شروع کردی
پیرس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ جویلین تھرو ایونٹ اسٹار ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔
ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ ستمبر میں شیڈول ہے، پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل پانے والے ارشد ندیم نے لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں اپنی ٹریننگ شروع کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوںٹ میں ابھی کافی وقت ہے، اپنی فٹنس کو بہتر بنانے پر مزید توجہ دے رہا ہوں، جانتا ہوں کہ مقابلہ بہت سخت ہوگا، اس لیے محنت بھی زیادہ کرنا پڑے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے دلچسپ صورتحال، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جون 2025 میں کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ 2023 رسائی کے طویل سفر کا آغازورلڈ کپ 2023 رسائی کے طویل سفر کا آغاز
مزید پڑھ »
ورلڈ جونیئرٹینس چمپیئن شپ، بوائز ٹائٹل چین اور گرلز کا ٹائٹل سری لنکا نے جیت لیاسید دلاور عباس ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ 2 کے مقابلے پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس میں منعقد ہوئے
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی: جدوجہد، قربانیوں اور عوامی خدمت کی داستانصدر آصف علی زرداری نے سی پیک جیسے گیم چینجر منصوبے کا آغاز کیا۔
مزید پڑھ »
اظہر علی نے پی سی بی کیساتھ نئے سفر کا آغاز کردیاسابق کرکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر
مزید پڑھ »
ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا پھر نمبرون بن گیاکرائسٹ چرچ میں کامیابی کے باوجود انگلینڈ کو سلو اوور ریٹ پر 3 ورلڈ چیمپئن شپ پوائنٹس کی کٹوتی کا سامنا رہا تھا
مزید پڑھ »