ورلڈ مارکیٹنگ سمٹ، 3 پاکستانی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ مارکیٹنگ سمٹ، 3 پاکستانی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ورلڈ مارکیٹنگ سمٹ، 3 پاکستانی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب تفصیلات جانئے: DailyJang

ورلڈ مارکیٹنگ سمٹ میں ملکی اور غیرملکی اداروں اور شخصیات کو کوٹلر ایوارڈز دیئے گئے، تین پاکستانی شخصیات بھی یہ شاندار ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔کینیڈا کے علاقے مِسّی ساگا کے مقامی حال میں منعقدہ اس بین الاقوامی سمٹ کے لیے کئی ماہ سے تیاریاں جاری تھیں۔

’جنگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سمٹ کی بنیاد 2010ء میں رکھی گئی تھی اور اس کے بعد جاپان، کینیڈا، سنگاپور، ہندوستان، چلی، اٹلی، ترکی، بولیویا، بحرین سمیت بہت سے ممالک میں اس سمٹ کا انعقاد ہوتا رہا ہے۔ ریئل اسٹیٹ، بینکنگ، مالیاتی صنعت، مقامی اور بین الاقوامی اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے سمٹ میں شرکت کی۔

چیف آرگنائزر ورلڈ مارکیٹنگ سمٹ اور کوٹلر ایوارڈز کینیڈا علی ڈوگر نے سمٹ سے خطاب میں کہا کہ ’ہم نے ہوا چلائی ہے، اب ہمیں عالمی مارکیٹنگ اور برانڈنگ میں کینیڈا کو ایک بار پھر ایک ابھرتا ہوا ستارہ بنانا ہے۔‘ دیگر مقررین میں فوجیفلم کینیڈا کارپوریشن کے صدر ہیڈیاکی سوسوڈا، ہورون کریک ترقیات کے نائب صدر رِک مارٹنز، ایک یارک یونیورسٹی کی پروفیسر مارکیٹر پلہوی سودھی، مریم این جی کی خصوصی مشیر چھوٹے کاروبار اور برآمدات کی وزیر اور ریرسن یونیورسٹی کے سابق صدر شیلڈن لیوی شامل تھے، سمٹ کے آخر میں ونرز کو ایوارڈز دیئے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں کھاتا کھولنے میں ناکام - Sport - Dawn Newsپاکستانی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں کھاتا کھولنے میں ناکام - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

نیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہنیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہنیٹو سمٹ لندن میں شروع،ٹرمپ شرکت کے لیے واشنگٹن سے روانہ NATOSummit London DonaldTrump Washington realDonaldTrump
مزید پڑھ »

اردن میں گھر میں آگ لگ گئی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقاردن میں گھر میں آگ لگ گئی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقاردن کے مغربی علاقے میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحق ہو گئے، جب کہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی ChildMarriage SouthAsia Last25Year Report Unicef EarlyMarriage Children Grils UN UNICEF UNICEF_Pakistan UNICEFIndia
مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی SouthAsia ChildMarriages UN UNICEF UN UNICEF
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:35:21