عمران خان کا کراچی میں آٹے کی قیمتوں پر تشویش کا اظہار، چیف سیکریٹری کو قیمت پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت PMImranKhan PTIGovernment DawnNews
وزیر اعظم عمران خان نے اشیا خور ونوش میں ملاوٹ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملاوٹ کے خلاف ایمرجنسی کا نفاذ کرکے 'نیشنل ایکشن پلان' ایک ہفتے میں مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔
اجلاس میں صوبائی چیف سیکریٹریز نے وزیر اعظم کو اپنے متعلقہ صوبوں میں اشیائے خور ونوش کی قیمتوں کی موجودہ صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے کراچی میں آٹے کی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ کو ہدایت کی کہ آٹے کی قیمت پر قابو پانے کے حوالے سے فوری اقدامات کو یقینی بنایا جائے اور ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوری کے خلاف انتظامی اقدامات کو موثر بنایا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملاوٹ کی وجہ سے متعدد بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اور اس سے ہمارے بچوں کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہوتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »
’وزیراعظم آئندہ ہفتے بجلی، گیس کی قیمتوں سے متعلق اچھے فیصلے کریں گے‘کراچی: وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کوئی نہیں، ہماری اپوزیشن مہنگائی ہے، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے بجلی اور گیس کی قیمتوں سے متعلق اچھے فیصلے کریں گے۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بجل
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے ملاقات : کوکا کولا آئیسک کمپنی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمندوزیراعظم سے ملاقات : کوکا کولا آئیسک کمپنی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمند cocacola pid_gov ImranKhanPTI Pakistan
مزید پڑھ »