اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب
عثمان بزدار پر بڑی بحث ہورہی ہے لیکن عمرا ن خان کو آخر کار ان کو نکالنا پڑے گاکیونکہ ان میں اہلیت ہی نہیں ہے۔نجی نیوز چینل 92کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ کچھ ایسے صحافی ہیں جن کو حکومت سمیت کوئی سیاسی جماعت نہیں بلاتی ، میں بھی ان میں سے ایک ہوں توایسے کیا ہوجاتاہے ؟ ہم اپنا کام کرتے رہتے ہیں۔ ہم سے حکومت بھی ناراض ہے ، ن لیگ بھی ناراض اور پیپلز پارٹی بھی ناراض ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر بڑی بحث ہورہی ہے لیکن عمرا ن خان کو آخر ان کو نکالنا پڑے...
ہارون الرشید کا کہناتھا کہ اگر شہباز شریف وزیراعلیٰ ہوتے تو ایسا کبھی نہ ہوتا ا گرچہ وہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وکلاءاور ڈاکٹرز کو مقدمے بازی میں نہ جانے دیں بلکہ اپنی غلطی کو تسلیم کر کے توبہ کریں ، غلطی کرنے سے انسان تباہ نہیں ہوتے بلکہ غلطی کرکے اس پر سٹینڈ لینے سے تباہ ہوتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوانقومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوان Pakistan FirdousAshiqAwanTweet PTIofficial MoIB_Official Dr_FirdousPTI pmln_org
مزید پڑھ »
نیب نے خواجہ آصف کو 18 دسمبر کو طلب کرلیانيب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کيس ميں مسلم ليگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کو 18 دسمبر کو طلب کرليا SamaaTV
مزید پڑھ »
بورس جانسن ایک بار پھروزیراعظم بننے کو تیار،کنزرویٹو پارٹی کو 319 نشستوں پر برتریبورس جانسن ایک بار پھروزیراعظم بننے کو تیار،کنزرویٹو پارٹی کو 319 نشستوں پر برتری GE2019 UK Brexit BorisJohnson Wins UKElection Labour Boris GOVUK 10DowningStreet Jeremy Corbyn UKParliament foreignoffice UKHouseofLords HouseofCommons
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کارسعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کار Read News KSAmofaEN SuadiaArabia OnlineNikah procedure SuadiMarriage
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کار جاریسعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کار جاری SaudiArabia OnlineMarriage Nikkah
مزید پڑھ »
اگر 13 تاریخ کو جمعہ پڑے تو کیا بُرائی ہے؟اگر مغربی کہاوتوں پر یقین کیا جائے تو یہ وہ تاریخ ہے جب کوئی بھی چیز ٹھیک نہیں ہوتی اور عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے ہیں۔ لیکن جمعے کی 13 تاریخ کی ساکھ اتنی خراب کیوں ہے؟
مزید پڑھ »