سعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کار جاری SaudiArabia OnlineMarriage Nikkah
سعودی وزارت انصاف نے آن لائن نکاح کی اجازت دیتے ہوئے اس کے طریقہ کار کی وڈیو بھی جاری کردی ہے۔ قانون آئندہ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی آن لائن نکاح کرسکیں گے، انہیں نکاح کے لیے عدالت جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق امیدوار کو سب سے پہلے وزارت انصاف کی ویب سائٹ پر جاکر نکاح کے قانون کی
معلومات حاصل کرنا ہوں گی جس کے بعد امیدوار کو مطلوبہ معلومات کا اندراج کرانا ہوگا۔ نکاح خواں کا انتخاب، نکاح کی تاریخ اور وقت متعین کرنا پڑے گا۔ نکاح کے خواہاں تمام تفصیلات کے ساتھ وزارت انصاف کی ویب سائٹ پر درخواست بھیجے گا۔ وزارت انصاف نکاح کے خواہشمند شخص اور نکاح خواں کے لیے از خود پیغامات روانہ کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کارسعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کار Read News KSAmofaEN SuadiaArabia OnlineNikah procedure SuadiMarriage
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں 3400 عرب شاعروں کا کلام آن لائن متعارفسعودی عرب میں 3400 عرب شاعروں کا کلام آن لائن متعارف SaudiArabia OnlineArabicPoetryEncyclopedia MakkahGovernor Launched PrinceKhalidAlFaisal
مزید پڑھ »
بحری اڈے پر حملہ: امریکا میں زیر ترتیت 175 سعودی ہوا باز طالبعلم گراونڈبحری اڈے پر حملہ: امریکا میں زیر ترتیت 175 سعودی ہوا باز طالبعلم گراونڈ US GroundsSaudiPilots HaltsMilitaryTraining BaseShooting Florida
مزید پڑھ »
سعودی عرب، بے پردہ شخص کا خاتون پر جوتے سے حملہسعودی عرب، بے پردہ شخص کا خاتون پر جوتے سے حملہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاحسعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاح مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »