اگر 13 تاریخ کو جمعہ پڑے تو کیا بُرائی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

اگر 13 تاریخ کو جمعہ پڑے تو کیا بُرائی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

اگر 13 تاریخ کو جمعہ پڑے تو اس کا کیا مطلب ہے اور اس میں برائی کیا ہے؟

وکٹوریہ سکوائر میں ایک بینچ پر بیٹھے جان اور جِلی ہیمر کہتے ہیں انھیں اس تاریخ کے حوالے سے کوئی خدشات نہیں۔

وہ جمعے کا ہی دن تھا جب بائبل کے مطابق حضرت عیسیٰ کو مصلوب کیا گیا تھا۔ اسی وجہ سے مسیحی برادری کے لوگ جمعے کو روزہ رکھتے ہیں اور گوشت سے اجتناب کرتے ہیں۔ روایتی کہانیوں پر تحقیق کرنے والی مصنفہ این ماری لینگرم خود بھی ان توہمات پر یقین کرتی ہیں۔ ان کے مطابق ’13 کی بدقسمتی‘ کے حوالے سے کئی مفروضے پائے جاتے ہیں۔

سٹیو روئڈ کہتے ہیں کہ زیادہ تر توہمات انسان کے اس ڈر سے جنم لیتی ہیں کہ کہیں اُس کی کسی حرکت سے معمولاتِ زندگی میں خلل نہ پیدا ہو جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اگر کوئی فیصلہ بدل جائے تو اسے ذہن پر سوار نہیں کرتا‘’اگر کوئی فیصلہ بدل جائے تو اسے ذہن پر سوار نہیں کرتا‘سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ علیم ڈار نے اپنے نام کر لیا ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے سٹیو بکنر کے پاس تھا۔
مزید پڑھ »

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیاقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیاقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IqraAziz YasirHussain
مزید پڑھ »

ویڈیو گیمز کی تاریخ کے 10 لذیذ ترین کھانے کون سے ہیں؟ویڈیو گیمز کی تاریخ کے 10 لذیذ ترین کھانے کون سے ہیں؟کچھ لوگوں کے لیے یہ حیران کن بات ہو سکتی ہے مگر ’گیمنگ پکوان‘ واقعی ایک چیز ہے، اور یہاں ویڈیو گیمنگ کی تاریخ سے 10 لذیذ ترین کھانوں کا ذکر کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

”اگر یہ ریاست مدینہ ہے تو عمران خان سب سے پہلے ۔۔۔“محمد زبیر نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا”اگر یہ ریاست مدینہ ہے تو عمران خان سب سے پہلے ۔۔۔“محمد زبیر نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ اگر یہ ریاست
مزید پڑھ »

”اگر یہ کام نہ ہوگا تو پاکستان کے ساتھ نا انصافی ہوگی“ترجمان وزیراعظم نے سانحہ پی آئی سی پر اپنی خواہش کراظہار کردیا”اگر یہ کام نہ ہوگا تو پاکستان کے ساتھ نا انصافی ہوگی“ترجمان وزیراعظم نے سانحہ پی آئی سی پر اپنی خواہش کراظہار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ خواہش ہے
مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ: 2 مقدمات درج، 7 مریض دم توڑ گئےپی آئی سی حملہ: 2 مقدمات درج، 7 مریض دم توڑ گئےپی آئی سی حملے کے 2 مختلف مقدمات تھانہ شادمان میں درج کر لیے گئے، ڈھائی سو وکلا کو نامزد کیا گیا ہے، دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:13