ماریو کے مشرومز سے سیخ چھپکلی تک، ویڈیو گیمز کی تاریخ کے 10 لذیذ ترین کھانے کون سے ہیں؟
تمام ویڈیو گیمز میں سب سے زیادہ مشہور کھانا بلاشبہ ماریو برادران کی کھمبیاں ہیں۔
مگر یہ بات بھی عجیب تھی کہ ماریو کے سب سے اچھے دوستوں میں سے ایک کھمبی ہی تھی، مگر چلیں اس کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتے۔یہ مشہور سائنس دان اروِن شروڈنگر کی بلی والے تجربے کی طرح ہے۔ پورٹل میں چاکلیٹ کا بڑا سا کیک مرکزی کردار شیل کو تب پیش کیا جاتا ہے جب وہ کھیل کے ہر ٹیسٹ چیمبر یا لیول کو پار کر لیتی ہے۔
90 کی دہائی کے اس کلاسک ویڈیو گیم میں جب آپ کی توانائی کم ہونے لگتی تو آپ کو بھنی ہوئی مرغی کی تلاش میں کچرے کے ڈبوں کو توڑنا ہوتا تھا۔4۔ آئی ایم بریڈ سے ڈبل روٹیویڈیو گیمز کی تاریخ کے سب سے منفرد آئیڈیاز میں سے ایک میں ویڈیو گیم ’آئی ایم بریڈ‘ میں ڈبل روٹی کے ایک ٹکڑے کا مشن یہ ہوتا ہے کہ وہ خود کو ٹوسٹ کروائے۔
بعد کے ورژنز میں ڈبل روٹی کی مزید اقسام متعارف کروائی گئیں کیونکہ جیتی جاگتی اور عجیب و غریب بریڈ سے کس کا دل بھرے گا؟2000 کی دہائی کے اوائل سے ’مائن کرافٹ‘ مقبول ہوئی اور دنیا بھر کے بچے ایک ایسی گیم میں مصروف ہو گئے جو انھیں ایسا کچھ بھی بنانے کی حوصلہ افزائی کرتا جو وہ سوچ سکتے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس کی غفلت کے باعث طالبہ کے گینگ ریپ کی ویڈیو وائرل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پولیس کی غفلت کے باعث طالبہ کے گینگ ریپ کی ویڈیو وائرل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبعیت ناساز، دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات12:00 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آصف علی زرداری کی طبعیت بدستور ناساز ہے۔
مزید پڑھ »
‘وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں’'وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »