اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ خواہش ہے
اور وقت بھی بتائے گا کہ پی آئی سی پر حملے کے ذمہ داروں کوسزاملنی چاہئے ، اگر ذمہ داروں کوسزا ئیں نہ ملیں توپاکستان کے ساتھ نا انصافی ہوگی ۔اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ پہلے کوئی پولیس کومارتا تھا تو لوگ خوش ہوتے تھے ، ینگ ڈاکٹرز نے تنگ کرنا شروع کیا تولوگ ان سے بھی ناراض ہوگئے اور اب وکلاءکوکوئی مارتاہے تو لوگ خوش ہوتے ہیں ۔
ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ معاشرے میں عدم برداشت کا کلچر پروان چڑھ رہاہے ۔ جنور ی میں بارز کے الیکشن آرہے ہیں اوران کی آڑ لی جارہی ہے ۔خواہش ہے اور وقت بھی بتائے گا کہ پی آئی سی پر حملے کے ذمہ داروں کوسزاملنی چاہئے ، اگر ذمہ داروں کوسزا ئیں نہ ملیں توپاکستان کے ساتھ نا انصافی ہوگی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پرعزم ہے:صدرمملکت عارف علویحکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پرعزم ہے:صدرمملکت عارف علوی Pakistan Celebrations HumanRightsDay InternationalDay HumanDevelopment HumanRightsDay2019 hrw UN antonioguterres pid_gov ArifAlvi
مزید پڑھ »
اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے India Mumbai AdoptedDaughter Killed Father Chopped Deadbody Musician BennettRebello MumbaiPolice BodyPartsInThreeBags MithiRiver PMOIndia htTweets
مزید پڑھ »
سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کی ٹیم کو قابو کرنے کیلئے کیا مشورے دیئے ہیں ؟ سری لنکن ٹیم کے کپتان کرونارتنے نے بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈمتھ کرونارتنے نے کہاہے کہ مکی آرتھر
مزید پڑھ »
وزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہوزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News SMQureshiPTI Pakistan ForeignOfficePk pid_gov SMQureshiPTI AfghanPeaceProcess AfghanRefugees Pakistan Afghanistan UNSC mfa_afghanistan
مزید پڑھ »