’اگر کوئی فیصلہ بدل جائے تو اسے ذہن پر سوار نہیں کرتا‘

پاکستان خبریں خبریں

’اگر کوئی فیصلہ بدل جائے تو اسے ذہن پر سوار نہیں کرتا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

علیم ڈار کہتے ہیں کہ وہ ٹیسٹ کرکٹر بننا چاہتے تھے۔ ان کے والد پولیس میں تھے اور ان کی مختلف جگہوں پر پوسٹنگ ہوتی رہی جہاں کرکٹ کھیلنے کے مواقع نہیں تھے، لہٰذا وہ لاہور آگئے۔

عالمی کپ 2011 میں علیم ڈار کے 15 فیصلوں پر ریویو لیے گئے تھے لیکن ٹیکنالوجی نے بھی ان کے تمام کے تمام 15 فیصلے درست ثابت کر دیے تھے۔ علیم ڈار کہتے ہیں کہ کہ کوئی بھی کام ہو وہ آپ اس وقت تک بخوبی نہیں نبھا سکتے جب تک آپ اسے ُپرسکون رہ کر ٹھنڈے دماغ کے ساتھ نہ کریں۔ سکوائر لیگ پر کھڑے علیم ڈار کے اشارے پر ساتھی امپائر ایئین گولڈ نے روبیل حسین کی وہ گیند نو بال قرار دے دی تھی جس پر روہت شرما آؤٹ ہو گئے تھے۔ عام خیال یہ تھا کہ یہ نوبال نہیں تھی۔ روہت شرما نے اس اننگز میں سنچری بنا ڈالی تھی۔علیم ڈار اور آسٹریلیا کے سابق امپائر سائمن ٹافل نے درحقیقت بین الاقوامی امپائرنگ کو ایک نئی شکل دی۔ ان سے پہلے بڑی عمر کے امپائرز میدان میں نظر آتے تھے لیکن دونوں کے آنے سے دوسرے نوجوان امپائرز کو بھی حوصلہ ملا اور وہ بھی امپائرنگ میں آنے...

جب ہر سال ایوارڈ کے لیے سائمن ٹافل کا نام پکارا جاتا تو علیم ڈار ان کے ساتھ مذاق کرتے ہوئے کہا کرتے تھے ’سائمن! یہ ایوارڈ تمہارے لیے ہی بنا ہے۔ دوسرے امپائرز تو بس حاضری کے لیے تقریب میں آ جاتے ہیں۔‘علیم ڈار اور سائمن ٹافل 2011 کے ورلڈ کپ کے دوران ممبئی کے کرکٹ سٹیڈیم میں سری لنکا اور انڈیا کے درمیان فائنل سے قبل گراؤنڈ کا معائنہ کر رہے ہیںعلیم ڈار نے اپنی امپائرنگ اور طبعیت کے سبب ہر کسی کو گرویدہ بنا رکھا ہے۔ ان کے ساتھ امپائرنگ کرنے والے سائمن ٹافل انھیں ایک ایسا شخص قرار دیتے ہیں جس پر آنکھ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ قصائی کے بجائے لیب سے گوشت خریدنے کے لیے تیار ہیں؟ - Opinions - Dawn Newsکیا آپ قصائی کے بجائے لیب سے گوشت خریدنے کے لیے تیار ہیں؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

دعا منگی کیس کے زخمی کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکالی گئیدعا منگی کیس کے زخمی کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکالی گئیکلفٹن سے اغوا ہونے والی دعا منگی کے کیس میں اغواکاروں کی گولی سے زخمی ہونے والے شخص کے جسم سے گولی 12 روز بعد نکال لی گئی۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقاتاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقاتاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات UN MahmoudAlAloul NickolayMladenov PalestinianElections
مزید پڑھ »

وکلاء کی حرکت سے سرشرم سے جھک گیا، اعتراز احسنوکلاء کی حرکت سے سرشرم سے جھک گیا، اعتراز احسنوکلاء کی حرکت سے سرشرم سے جھک گیا، اعتراز احسن تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریفپی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریفپی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریف Read News picunderattack LAWYERSATTACK PICAttack CMShehbaz pmln_org Pakistan Lawyers
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 02:55:17