وزیراعظم کامنشیات کی اسمگلنگ کا سخت نوٹس، اسمگلرزکیخلاف آپریشن شروع کرنےکافیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کامنشیات کی اسمگلنگ کا سخت نوٹس، اسمگلرزکیخلاف آپریشن شروع کرنےکافیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کا منشیات کی اسمگلنگ کا سخت نوٹس ، ملک بھر میں اسمگلرز کیخلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

وزیراعظم کا منشیات کی اسمگلنگ کا سخت نوٹس ، ملک بھر میں اسمگلرز کیخلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ کا سخت نوٹس لے لیا ، جس کے بعد حکومت نے منشیات اسمگلرزکے خلاف ملک بھر میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے منشیات اسمگلرزکے خلاف ملک بھر میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن انٹیلی جنس شیئرنگ پر ہوں گے اور منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن کے لئے سیکیورٹی اداروں کے کوآرڈینیٹر بھی مقرر کئے جائیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آپریشن میں رینجرز ،ایف سی اور کوسٹ گارڈز اور سندھ پولیس حصہ لے گی جبکہ گلی،محلوں میں پولیس، مڈل کی گرفت کیلئے رینجرز اور ایف سی آپریشن میں حصہ لے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعہ کراچی کی طالبہ کی‌ خودکشی، تحقیقات کا حکم ، پروفیسرکی طلبی کا نوٹس تیارجامعہ کراچی کی طالبہ کی‌ خودکشی، تحقیقات کا حکم ، پروفیسرکی طلبی کا نوٹس تیارکراچی : جامعہ کراچی کی طالبہ نادیہ اشرف کی خودکشی کے معاملے پر تحقیقات کیلئے پولیس نے پروفیسرکی طلبی کانوٹس تیارکرلیا ہے، وہ بیان ریکارڈ کرائیں گے۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی پینل کا کراچی فضائی حادثے کی تفصیلی تحقیقات کا مطالبہ - Pakistan - Dawn Newsقومی اسمبلی پینل کا کراچی فضائی حادثے کی تفصیلی تحقیقات کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے نشیبی علاقوں سے پانی کی جلد نکاسی کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے نشیبی علاقوں سے پانی کی جلد نکاسی کا حکم
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); }); جس بھی
مزید پڑھ »

مزید 3 کشمیریوں کی شہادت، مشال ملک کا اقوام متحدہ سے انصاف کا مطالبہمزید 3 کشمیریوں کی شہادت، مشال ملک کا اقوام متحدہ سے انصاف کا مطالبہسری نگر: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 24گھنٹوں کے دوران مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:02:11