وزیر اعظم کی سوشل میڈیا رولزپرعملدرآمد سے قبل اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لینے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کی سوشل میڈیا رولزپرعملدرآمد سے قبل اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لینے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم کی سوشل میڈیا رولزپرعملدرآمد سے قبل اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لینے کی ہدایت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں بنائے گئے سوشل میڈیا رولزپرعملدرآمد سے قبل اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لینے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سوشل میڈیا کے مجوزہ قوانین پرنظرثانی کے حوالے سے اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔جس میں وزارت اطلاعات ، داخلہ ، قانون ، آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام شریک ہوئے ۔ اجلاس کے دوران حال ہی میں بنائے گئے سوشل میڈیا رولز پر ردعمل اور آزادی اظہار پر اثرات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ قانون لانے کا بنیادی مقصد صرف اور صرف شہریوں کا تحفظ ہے۔قانون بچوں اور اقلیتوں مذہبی معاملات سمیت قومی سلامتی کے تحفظ کے پیش نظر بنایا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قانون کا مقصد مثبت اظہار رائے یا سیاسی اختلاف کو دبانا نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ سے وزیر قانون کی اہم ملاقات | Abb Takk Newsوزیر خارجہ سے وزیر قانون کی اہم ملاقات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے ترکی کے ڈپٹی وزیر داخلہ کی خصوصی ملاقات | Abb Takk Newsوزیر داخلہ اعجاز شاہ سے ترکی کے ڈپٹی وزیر داخلہ کی خصوصی ملاقات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

باصلاحیت ہاتھی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیباصلاحیت ہاتھی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیآپ نے دیوقامت اور نایاب نسل کے ہاتھی تو دیکھیں ہوں گے لیکن حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ہاتھی انسانوں کی طرح سلیقی سے سیڑھیوں کا استعمال کرتا دکھائی دے رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وائرل ہونے والی و
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 07:19:07