ShahMehmoodQureshi faroogNaseem
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات وزارت خارجہ میں ہوئی، ملاقات میں وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے سئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پراجاگر کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پارلیمانی سیکٹری برائے قانون و انصاف بیرسٹر ملیکہ بخاری اور سیکریٹری خارجہ سہیل محمود بھی موجود تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
مزید پڑھ »
لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan
مزید پڑھ »
بھارت کے بڑھتے ہوئے جارحارنہ رویہ پر سخت تشویش ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کیساتھ ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان امن عمل کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات SMQureshiPTI US4AfghanPeace ZalmayKhalilzad Important Meeting pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کے بیان کا دفاع کرنے سے انکار کردیااسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وفاقی وزیر
مزید پڑھ »