وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات SMQureshiPTI US4AfghanPeace ZalmayKhalilzad Important Meeting pid_gov MoIB_Official
زاد نے اہم ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور افغان امن عمل سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان مسئلے کے حل کے لئے پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ افغانستان میں امن اور مفاہمتی عمل کے لئے پاکستان اپنی مثبت کوششیں جاری رکھے گا۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان
مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کے لئے مرحلہ وار، وسائل اور وقت کے تعین پر مبنی خاکہ تیار کرنا ہوگا۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے پاکستان کی جانب سے افغان مہاجرین کی چار دہائیوں سے دیکھ بھال اور امن کی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان چار دہائیوں سے فراخدلی کے ساتھ افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کررہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan
مزید پڑھ »
بھارت کے بڑھتے ہوئے جارحارنہ رویہ پر سخت تشویش ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کیساتھ ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان امن عمل کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »
لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ بھارت کو 2003ء کے جنگ بندی انتظامات کا احترام کرنے پر مجبور کرے، وزیر خارجہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »