باصلاحیت ہاتھی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
آپ نے دیوقامت اور نایاب نسل کے ہاتھی تو دیکھیں ہوں گے لیکن حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ہاتھی انسانوں کی طرح سلیقی سے سیڑھیوں کا استعمال کرتا دکھائی دے رہا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہاتھی سڑک کنارے قائم کی گئیں سیڑھیوں کا مہذب انداز میں استعمال کررہا ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے انتہائی حیرت کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ لوگوں کو اس ہاتھی سے سیکھنا چاہیئے کہ ہر چیز کا ایک استعمال ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ عمومی طور پر دیکھا گیا ہے کہ شہری کوفت کے باعث سڑکوں کے اوپر نصب پل کا استعمال نہیں کرتے جو کبھی کبھار جانی نقصان کا بھی سبب بنتا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے اسی ضمن میں اس ویڈیو کو اہم قرار دیا۔ رپورٹ میں یہ واضح نہیں کیا گیا مذکورہ سڑک کہاں کی ہے۔ محکمہ وائیلڈ لائف کا کہنا ہے کہ ہاتھیوں میں ایسی صلاحتیں ہوتی ہیں کہ وہ محدود وسائل کو انسانوں کی طرح استعمال کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پوری دنیا میں تھائی لینڈ کے ہاتھیوں کی بڑی تعریفیں کی جاتی ہیں انہیں اگر تربیت دی جائے تو وہ انسانوں کی طرح لکڑیاں توڑ کر ایک جگہ جمع کرنے سمیت دیگر کام بھی کرسکتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
‘جیٹ مین’: دبئی کے ولی عہد کی شیئرکی گئی ویڈیو وائرلابوظبی : اماراتی نوجوانوں نے پہلی مرتبہ اڑنے والا سوٹ تیار پہن کامیاب پرواز کا تجربہ کرلیا، نوجوان نے جیٹ سوٹ پہن کر پرواز کی ویڈیو دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کے متحدہ عرب امار
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادیبیجنگ : ہلاکت خیز وائرس کی آماجگاہ ووہان میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والی ایک نرس نے اپنے منگیتر سے بذریعہ چیٹ شادی کرلی۔غیر ملکی خبرر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے انڈسٹریل اور مہلک ترین وائرس کورونا کی آماجگاہ ووہان میں وائرس کے خلاف اپنی خ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
ووہان میں نرس کی منگیتر سے ویڈیو چیٹ پر شادی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
نیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »