'جیٹ مین': دبئی کے ولی عہد کی شیئرکی گئی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ “شاباش جوانوں! آپ نے خود مختار انسانی پرواز کا تجربہ کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے”۔
شیخ حمدان نے اپنی ویڈیو پر ہیش ٹیگ مشن انسانی پرواز، ہیش ٹیگ دبئی ایکسپو 2020 اور جیٹ مین دبئی کا پیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیٹ مین ونس ریفٹ نے ٹیک آفس کیا اور تیزی سے جیمرا بیچ کی رہائشی علاقے کی جانب بڑھے اور 30 سیکنڈ میں 1 ہزار میٹر کی بلندی تک پہنچ گئے۔دبئی جیٹ مین نے تین منٹ کی پرواز کے بعد زمین کا رخ کیا اور قریب آکر ریفٹ نے اپنا پیراشوٹ کھول لیا تاکہ کسی بھی حادثے سے بچا جاسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی AmericanPilot Fiancee EngagementRing usairforce
مزید پڑھ »
امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی فضائیہ کے ایک پائلٹ نے نہایت منفرد اور انوکھے انداز سے اپنی محبوبہ کا ہاتھ مانگ
مزید پڑھ »
رانا ثناءاللہ نے مہنگائی کے خلاف مشترکہ احتجاج کی تجویز دے دی'موجودہ حکومت نے صرف مہنگائی اورلنگرخانےکھولےہیں' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
جادوٹونے نے 2 بچوں کی جان لےلی، دو کی حالت تشویشناکنئی دہلی : بھارت میں دو بچے کالے جادو کے چکر میں اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، بچے زہریلے پھل کھانے کے بعد جادوگر کے پاس گئے تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مغربی بنگال پولیس کو گجولی کے ضلع مالڈا سے تعلق رکھنے والے دو بچے جادو ٹونے کے ب
مزید پڑھ »
کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نوازکے شوہر کیپٹن
مزید پڑھ »