جادوٹونے نے 2 بچوں کی جان لےلی، دو کی حالت تشویشناک

پاکستان خبریں خبریں

جادوٹونے نے 2 بچوں کی جان لےلی، دو کی حالت تشویشناک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

جادوٹونے نے 2 بچوں کی جان لےلی، دو کی حالت تشویشناک ARYNewsUrdu

نئی دہلی : بھارت میں دو بچے کالے جادو کے چکر میں اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، بچے زہریلے پھل کھانے کے بعد جادوگر کے پاس گئے تھے۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ چار بچے 8 سالہ محمد فیروز، 7 سالہ کوہنور، 6 سالہ شفیق السلام اور 3 سالہ شبانہ خاتون میدان میں کھیل رہے تھے کہ انہوں نے کچھ زہریلے پھل کھا لیے جس کے باعث ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ متاثرہ بچوں کو فوری طور پر گجولی کے مقامی استپال میں لے جایا گیا تاہم 8 محمد فیروز رستے میں ہی دم توڑ گیا۔

خبر رساں ادارے ادارے کا کہنا ہے کہ گاؤں میں بسنے والے لوگ بچوں کی موت پر توہم پرستی کا شکار ہیں اور بچوں کی موت کا ذمہ دار شیطان کو قرار دے رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے دو پاکستانی صحافیوں کے لئے تعزیتی ریفرنسمتحدہ عرب امارات کے دو پاکستانی صحافیوں کے لئے تعزیتی ریفرنسدبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں عرصہ دراز سے کام کرنے والے دو صحافی محمد شاہد
مزید پڑھ »

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےبیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںپاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

نیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردونیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردودفاتر سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »

کروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانکروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانچین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:55:08