Kemari Karachi
اسلام آباد: وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے ترکی کے ڈپٹی وزیر داخلہ نے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، مہاجرین اور غیرقانونی طور پر مقیم افراد کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی ترکی کے ڈپٹی وزیر داخلہ سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ترکی کے سفیر بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جبکہ مہاجرین اور غیرقانونی طور پر مقیم افراد کے مسئلے کے متعلق بات چیت کی گئی۔ ترکی کے وزیر نے پاکستان کی جانب سے بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
وزیر داخلہ اعجاز شاہ ہم ترکی کی جانب سے پاکستان کی ہر فورم پر سپورٹ کیلئے شکر گزار ہیں۔ ترک صدر کا دورہ بھی نہایت کامیاب تھا۔ وزارت داخلہ کے ترتیب کردہ قوائد و ضوابط کے تحت لوگوں کی شناخت میں آسانی ہوئی ہے۔ غیرقانونی سفر کی روک تھام کیلئے ائیر پورٹ پر سیکیورٹی سخت، اور نقلی کاغذات پر سفر نہیں ہوسکتا۔ ہماری ٹیم کی الیکٹرانک پاسپورٹ متعارف کروانے کی تجویز کو جلد عمل میں لایا جائے گا۔ امید ہے کہ تمام مسائل مکمل طور پر حل کرلیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خارجہ سے وزیر قانون کی اہم ملاقات | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ترکی کی جانب سے پاکستان کی ہر فورم پر حمایت کے لیے شکر گزار ہیں: وزیر داخلہاسلام آباد: وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ترکی کے ڈپٹی وزیر داخلہ مہمت ارسوئی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ترکی کی جانب سے پاکستان کی ہر فورم پر حمایت کے لیے شکر گزار ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ترکی کے ڈپٹی وزیر داخلہ مہمت ارسوئی سے ملاقات
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات SMQureshiPTI US4AfghanPeace ZalmayKhalilzad Important Meeting pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
مزید پڑھ »
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کے بیان کا دفاع کرنے سے انکار کردیااسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وفاقی وزیر
مزید پڑھ »